صحافی
-
دنیا2024 میں صحافیوں کا سب سے زیادہ قتل ہوا/ 70 فیصد میڈیا کارکن صیہونی حکومت کے ہاتھوں مارے گئے
صحافیوں کی حفاظتی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ سن 2024 صحافیوں کو قتل کرنے کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا۔
-
عالم اسلامغاصب صیہونیوں کے ہاتھوں سن 2024 میں 111 صحافیوں کی شہادت
تہران - ارنا - فلسطینی صحافیوں اور نامہ نگاروں کی تنظیم نے ایک رپورٹ میں سن 2024 میں صیہونی غاصبوں کے ہاتھوں میڈیا کے ارکان کو نشانہ بنائے جانے کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس سال غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں ایک سو گیارہ مرد اور خواتین صحافی شہید ہوئی ہیں۔
-
عالم اسلامغزہ میں ایک اور صحافی شہید/ میڈیا کے شہداء کی تعداد 195 ہوگئی
تہران- ارنا- فلسطینی انتظامیہ سے وابستہ ایک میڈیا سینٹر نے ہفتے کی رات بتایا ہے کہ محمد جبر القریناوی کی شہادت کے ساتھ جنگ کے آغاز سےغزہ پٹی میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد بڑھ کر 195 ہو گئ ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں صحافی شہداء کی تعداد 193 تک پہنچ گئی
تہران- ارنا- غزہ میں فلسطینی اتھارٹی کے ابلاغیاتی دفتر نے بدھ کی شب اعلان کیا ہے کہ غزہ میں میڈیا کے شہداء کی تعداد 193 ہو گئی ہے۔
-
سیاستصیہونیوں کے ہاتھوں جنوبی لبنان میں صحافیوں کا قتل، جنگی جرم: ترجمان وزارت خارجہ
تہران/ ارنا- ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنے تازہ سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا ہے کہ صیہونیوں نے لبنان کے جنوب مشرقی علاقے میں صحافیوں کی رہائشگاہ کو جان بوجھ کر تباہ اور ان صحافیوں کو شہید کردیا جسے جنگی جرم کے علاوہ اور کچھ نہیں کہا جاسکتا۔
-
عالم اسلامغزہ، شہیدوں کی صف میں ایک اور صحافی کا اضافہ، صیہونیوں کے ہاتھوں اب تک 176 نامہ نگار شہید
تہران/ ارنا- غزہ پٹی کے شمالی علاقوں پر صیہونیوں نے بمباری کرکے ایک اور نوجوان صحافی کو شہید کردیا۔
-
عالم اسلامغزہ کے شہید صحافیوں کی تعداد 172 ، حمزہ مرتجی اپنے شہید بھائی سے مل گئے + تصویر
تہران- ارنا- ذرائع ابلاغ نے غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے حملوں میں ایک اور صحافی کی شہادت کا اعلان کیا ہے جس سے شہید صحافیوں کی تعداد 172 ہو گئی ہے۔
-
عالم اسلامقطر کا صیہونی حکومت کی جانب سے صحافیوں کے خلاف کیے جانے والے جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ
تہران (ارنا) قطر نے غزہ کی پٹی میں صحافیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کی آزادانہ اور فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں شہید ہونے والے فلسطینی صحافیوں کی تعداد 132 ہوگئی
تہران (ارنا) مزید 2 صحافیوں کی شہادت کے بعد غزہ کی پٹی کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کی نسل کشی کی جنگ کے آغاز سے اب تک شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 132 ہو گئی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت نے جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک ہر روز ایک صحافی کو شہید کیا ہے
تہران/ ارنا- سات اکتوبر سے اب تک صیہونی فوج نے غزہ سے رپورٹنگ کرنے والے 131 صحافیوں کو شہید کیا ہے۔