اسلام آباد (ارنا) جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کے حالیہ اجلاس میں پاکستانی وفد کے سربراہ نے غزہ، افغانستان کی جنگ اور برصغیر پاک و ہند میں کشیدگی پر اپنے ملک کے موقف کی وضاحت کرتے ہوئے ایشیا اور بحرالکاہل میں تنازعات کے حل کے لیے بلاک یا گروپ بنانے کی پالیسی سے گریز کرنے پر زور دیا۔