15 جون، 2025، 2:07 AM
Journalist ID: 5480
News ID: 85863122
T T
0 Persons

لیبلز

وعدہ صادق 3 کے تحت تازہ ترین کارروائی پر آئی آر جی سی کا بیان

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے روابط عامہ کے دفتر کی جانب سے وعدہ صادق 3 کے تحت ہفتے کی رات کو ہونے والی کارروائی کے سلسلے میں باضابطہ بیان جاری کیا گیا ہے۔

سپاہ پاسداران انقلاب نے بتایا ہے کہ یہ آپریشن صیہونی حکومت کی جارحیت  جاری رہنے کے جواب میں کی گئی ہیں۔

اس بیان میں آیا ہے کہ یہ کارروائی "یا علی بن ابی طالب" کے کوڈ ورڈ کے ساتھ عید غدیر کی شام کو شروع کی گئی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .