ارنا کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کی گزشتہ رات کے حملوں میں اسلامی جمہوریہ ایران مشہورآرٹسٹ منصورہ علی خان شہید ہوگئيں۔
منصورہ علی خان استاد چلیپا کی شاگرد تھیں ۔
وہ اپنی زندگی کے آخری لمحات تک عاشورا سے متعلق ایک پینٹنگ تیار کرنے میں مصروف رہیں جو ان کی شہادت سے ادھوری رہ گئی ۔
آپ کا تبصرہ