حیفا
-
عالم اسلامصیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملے مسلسل جاری
تہران/ ارنا- حزب اللہ لبنان نے ہفتے کے روز بھی صیہونیوں کے متعدد اسٹریٹیجک مراکز اور فوجی اڈوں پر راکٹ اور میزائل برسائے
-
عالم اسلامحیفا، حزب اللہ کے راکٹوں کی زد میں
تہران- ارنا- نیوز ذرائع نے مقبوضہ علاقوں، بالخصوص حیفا پر حزب اللہ کے بڑے میزائل حملوں کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامحیفا اور عکا پر حزب اللہ کا تابڑ توڑ حملہ
تہران/ ارنا- صیہونی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے حیفا، عکا اور مقبوضہ سرزمینوں کے کئی دیگر علاقوں پر میزائل اور راکٹ برسائے ہیں۔
-
عالم اسلامحیفا میں صیہونی فوج کے ایئرڈیفنس کمان پر حزب اللہ کا کامیاب ڈرون حملہ
تہران/ ارنا- حزب اللہ نے جمعے کے روز حیفا پر ایک اور کامیاب ڈرون حملہ کیا جس میں صیہونی حکومت کے فضائی دفاعی کمان کو متعدد ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا گیا۔
-
دنیاتل ابیب میں وسیع آتش زدگی/ حیفا میں مزاحمتی گروہوں کی کارروائی
تہران/ ارنا- باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ تل ابیب کے متعدد علاقوں سے دھواں اٹھتا دکھائی دے رہا ہے۔
-
عالم اسلامحیفا مزاحمتی میزائلوں کے نشانہ پر!
تہران (ارنا) صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ متعدد راکٹ مقبوضہ شہر حیفا پر گرے ہیں۔
-
عالم اسلامیمن نے تل ابیب و ایلات پر ڈرون حملہ کیا
تہران - ارنا - یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے تل ابیب اور ایلات کی بندرگاہ میں فوجی اہداف پر ڈرون حملے کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامامدادی کارکنوں پرصیہونی حکومت کے حملوں کی وجہ سے عالمی ادارہ خوراک کی سرگرمیاں معطل ہوگئيں
تہران – ارنا – عالمی ادارہ خوراک نے اعلان کیا ہے کہ امدادی کارکنوں پر اسرائیلی حکومت کے حملوں کی وجہ سے غزہ میں اس کے کارکنوں کی سرگرمیاں معطل ہوگئی ہیں
-
دنیاجنگ ہوئی تو حیفا پر روزآنہ 4000 میزائل داغے جائيں گے
تہران – ارنا – ایک صیہونی میڈیا کے مطابق اگر لبنان سے وسیع جنگ شروع ہوگئی تو مقبوضہ فلسطین کی حیفا بندر گاہ پر روزآنہ حزب اللہ کے ٹھیک نشانے پر لگنے والے 4000 میزائل گریں گے
-
عالم اسلامحزب اللہ کے ڈرون طیارے "ھدھد" نے دیا اسرائیل کو زبردست دھچکہ
حزب اللہ کے میڈیا ونگ نے پہلے حیفہ کی بندرگاہ میں صیہونی حکومت کے اہم اور حساس تنصیبات کی 42 سیکنڈ کی ویڈیو جاری کی اور پھر 9 منٹ کی ایک طویل ویڈیو جاری کرکے صہیونی حکومت ہوش اڑا دیئے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کا حیفا کے حساس علاقوں کی ڈرون سے فلمبرداری کے بعد مغربی الجلیل میں واقع صہیونی توپ خانے کے ہیڈ کوارٹر پر ڈرون حملہ
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ نے آج بروز منگل، ایک ڈرون سے حیفا کی بندرگاہ میں حساس مقامات کی کامیاب فلم بندی کرنے کے بعد مغربی الجلیل میں واقع صیہونی توپ خانے کے ہیڈ کوارٹر پر کامیاب ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامعراق کی تحریک مزاحمت کا اہم صیہونی ہدف پر میزائل حملہ
تہران (ارنا) عراق کی تحریک مقاومت نے آج حیفا کی مقبوضہ بندرگاہ پہ ایک اہم صیہونی ہدف پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامحیفا میں ایک اہم ہدف پر عراقی مزاحمت کا حملہ
تہران-ارنا- عراق کی اسلامی مزاحمت نے منگل کے روز بتایا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے حیفا میں ایک اہم ہدف کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کے خلاف یمن اور عراقی اسلامی مزاحمت کا کامیاب مشترکہ آپریشن
تہران (ارنا) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے حیفا کی بندرگاہ پر عراقی اسلامی مزاحمت کے ساتھ صیہونی حکومت کے خلاف 2 مشترکہ آپریشنز کی خبر دی ہے۔
-
دنیاحیفا کی بندرگاہ پر عراقی اسلامی مزاحمت کا میزائل حملہ
تہران (ارنا) عراق کی اسلامی مزاحمت نے آج صبح حیفہ کی بندرگاہ کو جدید کروز میزائل سے نشانہ بنایا۔
-
عالم اسلامحیفہ کے میئر: ہمیں آنے والے مشکل مہینوں کے لیے تیار رہنا چاہیے / ایک مشکل چیلنج درپیش ہوگا
تہران (ارنا) حیفہ کے میئر نے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی آباد کاروں کو حزب اللہ کے ساتھ باقائدہ جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والے حالات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
عالم اسلامحیفا کے ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ
تہران (ارنا) عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نے مقبوضہ فلسطین (اسرائيل) میں واقع حیفا کے ہوائی اڈے کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا۔
-
عالم اسلامصیہونیوں کی حیفا بندرگاہ پر عراقی استقامتی گروہ کا ڈرون حملہ
تہران/ ارنا- عراق کی اسلامی استقامتی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کے روز مقبوضہ سرزمینوں میں واقع حیفا بندرگاہ کو ڈرون سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عالم اسلامعراق کی اسلامی استقامت نے حیفا بندرگاہ پر ڈرون حملہ کردیا
تہران/ ارنا- عراق کی اسلامی استقامتی تنظیم نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات کو مقبوضہ سرزمینوں میں واقع حیفا بندرگاہ پر حملہ کردیا۔
-
عالم اسلاممقبوضہ فلسطین کی حیفا بندرگاہ میں سخت دھماکہ
تہران-ارنا-صیہونی ذرائع نے بتایا ہے کہ ساحلی شہر حیفا کی ریفائنری میں بھیانک دھماکہ ہوا ہے۔
-
عالم اسلامحیفا کی بندرگاہ پر عراقی اسلامی مزاحمت کا میزائل حملہ
تہران (ارنا) عراق کی اسلامی مزاحمت نے اتوار کی شب مقبوضہ علاقوں میں حیفا بندرگاہ پر میزائل حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
-
سیاستمقبوضہ فلسطین میں نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے کا تسلسل
تہران، ارنا - صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے نام نہاد عدالتی اصلاحات کے منصوبے سے مشتعل دسیوں ہزار صیہونی آباد کار، متنازعہ منصوبے کو جاری رکھنے کے ان کے نئے فیصلے کی مذمت کے لیے مقبوضہ فلسطین بھر میں سڑکوں پر نکل آئے۔
-
سیاستحیفا میں ہزاروں صہیونی افراد نے نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا
تہران، ارنا – کچھ ذرائع ابلاغ نے ہفتہ کی رات اطلاع دی ہے کہ حیفا میں ہزاروں صیہونی باشندوں نے نیتن یاہو اور ان کی نئی کابینہ کے خلاف مظاہرہ کیا۔