آپریشن وعدہ صادق
-
سیاستہم صیہونی حکومت کو جواب دینے کے اپنے حق سے دستبردار نہیں ہوئے، ایرانی وزیر خارجہ
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وعدہ صادق 1 اور 2 دفاعی آپریشن تھے۔ انہوں نے واضح کیا کہ صیہونی حکومت کی نئی جارحیت رد عمل کی مستحق ہے اور ہم نے جواب دینے کا اپنا حق نہیں چھوڑا اور ہم مناسب وقت اور طریقے سے ردعمل کا اظہار کریں گے۔
-
سیاستایران پر جارحیت میں امریکہ نے صیہونیوں کا سب سے زیادہ ساتھ دیا/ جوابی کارروائی ہمارا حق ہے: وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
تہران/ ارنا- وزیر خارجہ ڈاکٹر سید عباس عراقچی نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ایران کی سرزمین پر حملہ ہوا ہے اور فطری بات ہے کہ بروقت جواب دیا جائے گا۔
-
دفاعایران صیہونی حکومت کی کسی بھی غلطی کا فیصلہ کن جواب دے گا، میجر جنرل موسوی
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے ترجمان نے فوج کے کمانڈر انچیف کے حوالے سے کہا ہے کہ میجر جنرل موسوی نے تاکید کی ہے کہ اگر صیہونی حکومت سے کوئی غلطی سرزد ہوئی تو وہ ضرور اس کا خمیازہ بھگتیں گے اور ایران کی مسلح افواج کا جواب فیصلہ کن ہوگا۔
-
عالم اسلامہم اسرائیل کو شکست دیں گے/ آپریشن طوفان الاقصیٰ مشرق وسطیٰ میں تبدیلی کا آغاز ہے: شیخ نعیم قاسم
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے صیہونی حکومت اور اس کے مغربی حامیوں بالخصوص امریکہ کی دھمکیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی، امریکہ اور مغرب کوشش کر رہے ہیں کہ ہم پر دباؤ ڈالیں اور ہمیں دھمکائیں، لیکن ہم نہ ڈریں گے اور نہ مرعوب ہونگے کیونکہ ہم شہداء اور مزاحمتی محور کے سردار سید حسن نصر اللہ کے پیروکار ہیں اور ہم صیہونی حکومت کو شکست دے کر رہیں گے۔
-
سیاستہم فلسطینی نظریات کے دفاع کے پختہ عزم پر قائم ہیں، عراقچی
تہران (ارنا) ایرانی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ہم فلسطینی نظریات کے دفاع کے عہد کی پاسداری کریں گے، انکا کہنا تھا کہ آپریشن وعدہ صادق 1 اور 2 سے ہم نے یہ پیغام دیا ہے کہ کسی بھی جارحانہ اقدام کی صورت میں ایران کی طرف سے جواب دیا جائے گا۔
-
عالم اسلامالحوثی: وعدہ صادق-2 آپریشن، اسرائیل کے خلاف سب سے بڑا میزائل حملہ/ واشنگٹن اور تل ابیب کو شکست ہوئی
تہران - ارنا - یمن کی انصار اللہ کے سربراہ نے اپنے خطاب میں صیہونی حکومت کے خلاف اسلامی جمہوریہ ایران کے آپریشن "وعدہ صادق 2" کو جعلی صیہونی حکومت کے قیام کے بعد سے مقبوضہ علاقوں پر سب سے بڑا میزائل حملہ قرار دیا اور اسے روکنے میں امریکہ اور تل ابیب کی شکست پر زور دیا۔
-
دفاعوعدہ صادق آپریشن 2 کی تفصیلات، اسرائیل کی 3 فوجی ایئر بیس کو نشانہ بنایا گیا
تہران (ارنا) ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے وعدہ صادق آپریشن 2 کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس بہادرانہ کارروائی میں صیہونی حکومت کی 3 فوجی ایئر بیس کو نشانہ بنایا گیا۔
-
سیاستصیہونیوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ایران جو کہتا ہے اس پر عمل کرتا ہے، کنعانی
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کو جان لینا چاہیے کہ ایران جو کچھ کہتا ہے اس پر سنجیدگی سے عمل کرتا ہے۔
-
سیاستایران کا میزائل آپریشن اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 اور جائز دفاع کے حق پر مبنی تھا۔
تہران - ارنا – ایران کے وزیر خارجہ نے برطانیہ، جرمنی اور فرانس کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کی بنیاد پر صرف اپنے جائز دفاع کا حق استعمال کرتے ہوئے صرف صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
دفاعپاسداران انقلاب کا بیان نمبر 2 : دشمن کی کسی حماقت کا جواب تباہ کن و پچھتانے پر مجبور کرنے والا ہوگا
تہران-ارنا- پاسداران انقلاب اسلامی نے وعدہ صادق 2 آپریشن کے بارے میں اپنے دوسرے بیان میں زور دیا ہے: یہ آپریشن بین الاقوامی قواینن کی بنیاد پر دفاع کے قانونی حق کے تناظر میں کیا گيا ہے اور دشمن کی جانب سے کسی بھی حماقت کا جواب تباہ کن اور پچھتانے پر مجبور کرنے والا ہوگا۔
-
دفاعصدر پزشکیان: صیہونی حکومت پر ایران کا حملہ ایرانی شہریوں اور مفادات کا تحفظ، ایران سے نہ بھڑنا
تہران - ارنا – صدر ایران نے اس بات پر زور دیا کہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے مرکز پر میزائلوں کی بارش کے بعد نیتن یاہو کو جان لینا چاہیے کہ ایران جنگ طلب نہیں ہے لیکن وہ کسی بھی خطرے کے خلاف مضبوطی سے کھڑا ہوگا۔
-
دفاعغاصب صیہونیوں کے ٹھکانوں پر میزائل کی بارش، دھماکوں کی آواز، تل ابیب ہوائی اڈہ بند+ویڈیو
تہران - ارنا - مقامی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ غاصب صہیونیوں کے ٹھکانوں پر درجنوں ایرانی راکٹوں کے داغے جانے کے بعد مقبوضہ علاقوں میں مسلسل دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ اس کے ساتھ ہی تل ابیب کے بن گوریون ہوائی اڈے کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
-
دفاعآئی آر جی سی کے سینئر اہلکار: صیہونیوں کی مزید خباثتیں ایران کو جواب دینے کے لیے مزید پرعزم بنا دیں گی
مشہد- ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کو آرڈینیٹر نے کہا ہے کہ صیہونی جتنے زیادہ شر پسندی کریں گے ، اسلامی جمہوریہ ایران ان جرائم کا جواب دینے کے لیے اتنا ہی پرعزم ہوگا۔
-
آ ئی آر جی سی میں دفتر ولی فقیہ کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر:
دفاعایران شہید ہینیہ کے خون کا بدلہ گہرے حساب کتاب کے ساتھ لے گا۔
تہران (IRNA) سپاہ پاسدار انقلاب اسلامی میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر نے کہا ہے کہ ایران بلاشبہ مناسب وقت پر شہید اسماعیلی ہنیہ کے خون کا انتقام لے گا اور صیہونی دہشت گردی کا جواب پورے حساب کتاب کے ساتھ دے گا۔
-
دفاعایران زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی رینج کے لحاظ سے دنیا کے بڑے 6 ممالک میں
تبریز- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے شمال مغربی فضائی دفاعی زون کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی رینج کے لحاظ سے دنیا کے 6 سرفہرست ممالک میں شامل ہے اور یہ اہم کامیابی اسلامی انقلاب کے بعد اور مقدس دفاع کے دوران حاصل ہوئی۔
-
سیاستجنگ بندی مذاکرات کا ہنیہ کے قتل پر ایران کے ردعمل سے کوئی تعلق نہیں/ اسرائیلی حکومت جنگ ختم نہیں کرنا چاہتی
تہران(ارنا) وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ سرکاری مہمان کے طور پر شہید ہنیہ کے قتل پر ایران کا ردعمل اور غزہ میں جنگ بندی مذاکرات دوالگ الگ معاملات ہیں۔
-
سیاستفلسطینی عوام اور مجاہدین کی مزاحمت حتمی فتح سے ہمکنار ہوگی، مسعود پزشکیان
تہران (ارنا) ایران کے نئے صدر نے کہا ہے کہ صیہونیوں کے گھناؤنے جرائم کے سامنے فلسطینی عوام اور مجاہدین کی شدید مزاحمت قابل فخر ہے اور ہمیں یقین ہے کہ یہ مزاحمت عوام کی فتح، فلسطینی سرزمین کی آزادی اور صیہونی حکومت کی تباہی پر منتنج ہوگی۔
-
پاکستاناسلام آباد میں شہدائے غزہ کانفرنس کا انعقاد / شہید ابراہیم رئیسی کو خراج عقیدت
اسلام آباد (ارنا) تحریک اتحاد بین المسلمین پاکستان کی جانب سے شہید صدر ابراہیم رئیسی ان کے ساتھیوں اور شہدائے غزہ کی یاد میں ایک کانفرنس اسلام آباد منعقد ہوئی۔ مقررین نے عالم اسلام اور خطے کی مظلوم اقوام کے دفاع کے لیے شہید ایرانی صدر کے افکار پر عمل کرنے پر زور دیا۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹربائیڈن کا ایران کے حملوں کے مقابلے میں اسرائیل کی ناتوانی کا اعتراف
بائیڈن کا ایران کے حملوں کے مقابلے میں اسرائیل کی ناتوانی کا اعتراف
-
سیاستتحریک مزاحمت کی حمایت میں ایران کی حکمت عملی لوگوں کی تبدیلی سے متاثر نہیں ہوگی، ایران کے عبوری صدر
تہران (ارنا) ایران کے عبوری صدر محمد مخبر نے مزاحمت اور فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ حق کی حمایت کو ایران کے صدر اور وزیر خارجہ کی ترجیحات میں سے ایک قرار دیا اور واضح کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیادی حکمت بالخصوص فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی عملی حمایت ایرانی حکومتی عہدیداروں کی تبدیلی سے متاثر نہیں ہوگی ۔
-
دنیااسرائیل پر ایران کا ڈرون اور میزائل حملہ تباہ کن تھا۔بائيڈن کا اعتراف
تہران - ارنا - امریکی صدر جو بائیڈن کہا ہے کہ ایران کا ڈرون اور میزائل حملہ ایک تباہ کن حملہ تھا اور میں اسرائيل کے دفاع میں امریکی فوج کے کردار کی تعریف کرتا ہوں۔
-
سیاستاسرائیل کے حامی، فرانس، جرمنی اور برطانیہ کا حساب وقت پر چکایا جائے گا: جنرل قاآنی
تہران/ ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر ان چیف جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ فرانس، جرمنی اور برطانیہ جنہوں نے اسرائیل کی حمایت میں جنگی طیارے بھیجے تھے، جان لیں کہ ان کا حساب وقت پر چکایا جائے گا۔
-
عالم اسلامایران کے "وعدہ صادق" آپریشن کے بعد اسرائیل کے ناقابل شکست ہونے کا افسانہ چور چور: سید حسن نصراللہ
تہران/ ارنا: پیر کے روز اپنی تقریر میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے زور دیکر کہا کہ ایران کی "وعدہ صادق" کارروائی کے بعد صیہونی حکومت کے ٹھوس دفاعی نظام اور ناقابل شکست ہونے کا افسانہ چور چور ہوگیا۔
-
سیاستطاقت کا جواب طاقت سے، دوستی کا جواب دوستی سے دیں گے۔ صدر رئیسی
تہران (ارنا) صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران طاقت کا جواب طاقت سے اور دوستی کا جواب دوستی سے دے گا۔
-
سیاستاسرائیل کے خلاف جنگ ہم نے شروع نہيں کی/ ہر جارحیت کے جواب کا حق محفوظ، ایرانی سفیر
نیویارک -ارنا- اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے ایران کے خلاف اسرائيل کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران نے اسرائيل کے خلاف کسی بھی طرح سے جنگ کا آغاز نہيں کیا لیکن اپنی ارضی سالمیت، سیکوریٹی اور مفادات کے تحفظ کے لئے کسی بھی قسم کی جارحیت کے جواب کا بین الاقوامی قوانین کی رو سے اپنا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹررہبر انقلاب اسلامی: اقوام عالم ایران کو دیکھ کر فخر کرتی ہیں۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اقوام عالم ایران کو دیکھ کر فخر کرتی ہیں۔
-
سیاستیورپ کو واشنگٹن کے احکامات پر عمل نہيں کرنا چاہیے، وزیر خارجہ
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو جرائم پیشہ اسرائیل کو خوش کرنے کے لئے واشنگٹن کے احکامات پر عمل نہيں کرنا چاہیے۔
-
سیاستاسلامی جمہوریہ ایران قومی سلامتی کے معاملے میں کوئی کمپرومائز نہیں کرے گا، ناصر کنعانی
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران نے ثابت کر دیا کہ وہ قومی سلامتی کے معاملے میں کوئی کمپرومائز نہیں کرے گا اور بین الاقوامی قوانین اور ضوابط کے تحت قومی سلامتی کا دفاع کرتا رہے گا۔
-
ویڈیوکلپاسرائيل کے خلاف کارروائی میں نیا توازن قائم کیا ہے ، پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر
جنرل سلامی نے کہا: اب سے صیہونی حکومت جہاں بھی ہمارے مفادات، ہمارے سرمائے یا ہماری شخصیتوں اور شہریوں کے خلاف حملہ کرے گی تو ہم ایران سے براہ راست اس پر جوابی حملہ کریں گے۔
-
سیاستاقوام متحدہ میں ، اسلامی ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ایرانی وزير خارجہ کی ملاقات
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ڈاکٹر حسین امیر عبد اللہیان نے اقوام متحدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی ہے۔