5 جون، 2025، 9:23 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85853002
T T
0 Persons

لیبلز

بن گورین ہوائی اڈے پر یمن کا ڈرون حملہ

5 جون، 2025، 9:23 AM
News ID: 85853002
بن گورین ہوائی اڈے پر یمن کا ڈرون حملہ

صنعا(ارنا) یمن ایک بار پھر فلسطینیوں کی حمایت میں صیہونی حکومت کے واحد بین الاقوامی ایئر پورٹ بن گورین ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع  نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج کے ڈرون یونٹ نے یافا (تل ابیب) کے مقبوضہ علاقے لود میں واقع بین گورین ایئرپورٹ کو یافا ماڈل کے دو  دھماکہ خیز ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا۔

انہوں نے بتایا کہ یہ آپریشن مظلوم فلسطینی عوام اور مجاہدین کی مدد کی غرض سے کیا گیا ہے جس کا مقصد مقبوضہ علاقوں اور غزہ کی پٹی کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب دینا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .