جنگ غزہ
-
دنیا"غزہ" وہ ہڈی جو صیہونی حکومت کے گلے میں پھنس گئی ہے
تہران/ ارنا- صیہونی تحقیقاتی مرکز "موشے دایان" کے فلسطین ڈیسک کے سربراہ "مائیکل میلسٹائن" نے کہا ہے کہ ہے کہ صیہونی حکومت اپنی غلط اسٹریٹیجی کے نتیجے میں غزہ کے دلدل میں پھنس چکی ہے۔
-
عالم اسلاممراکش: دارالبیضاء کی بندرگاہ پر صیہونی حامی جہازوں کے ڈاکنگ کے خلاف احتجاج
تہران - ارنا - مراکشی عوام غزہ پٹی کی حمایت اور صیہونی حکومت کے لیے فوجی ساز و سامان لے جانے والے بحری جہازوں کو اپنے ملک کی بندرگاہوں میں لنگرانداز کرنے کی مخالفت میں اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔
-
پاکستانپاکستان نیشنل اسمبلی کے اسپیکر: غزہ صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف انسانی ضمیر کے بیدار ہونے کا امتحان ہے
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے فلسطینیوں کے لیے اپنے ملک کے عوام، حکومت اور پارلیمنٹ کی غیر متزلزل حمایت پر زور دیتے ہوئے اور غاصب صیہونی حکومت سے بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں نسل کشی اسرائیل کے غاصبانہ جرائم کے خلاف انسانی ضمیر کے بیدار ہونے کا امتحان ہے۔
-
سیاستیمن کی بندرگاہ پر وحشیانہ امریکی فضائی حملہ / ایران کا عالمی برادری سے خاموشی ختم کرنے کا مطالبہ
تہران (ارنا) یمن کی راس عیسیٰ بندرگاہ پر وحشیانہ امریکی فضائی حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمنی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور عالمی برداری کی خاموشی پر کڑی نکتہ کی۔
-
سیاستایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے مسلسل جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستانغزہ کی صورتحال سے متعلق صدر ایران اور دیگر اسلامی ممالک کے رہنماؤں کو امیر جماعت اسلامی پاکستان کا خط
تہران (ارنا) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے غزہ کی صورتحال سے متعلق مسعود پزشکیان سمیت دیگر اسلامی ممالک کے رہنماؤں کو خط لکھا ہے۔
-
دنیاہزاروں ماہرین تعلیم اور ریزرو فورسز کا نیتن یاہو کے خلاف پٹیشن پر دستخط
تہران - ارنا - غزہ پٹی میں جنگ کے جاری رہنے کی مخالفت کی لہر کے تناظر میں صیہونی یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور اس غاصب حکومت کے 8200 انٹیلی جنس یونٹ کے سیکڑوں ریزرو ارکان نے ایک احتجاجی پٹیشن پر دستخط کیے جس میں جنگ کے خاتمے اور سیاسی معاہدے کے ذریعے صیہونی قیدیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
-
عالم اسلام18 واں امریکی ڈرون MQ-9 یمن میں مار گرایا گیا
تہران- ارنا- یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ یمنی ائیر ڈیفنس نے اٹھارہواں امریکی ڈرون MQ-9 مار گرایا ہے۔
-
دنیاصیہونی پائلٹس کی حکم نہ ماننے کی دھمکی
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کے درجنوں ریزرو اور حاضر سروس پائلٹوں نے آپریشنل ڈیوٹی کرنے سے انکار کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
عالم اسلامامریکا کی یمن کے مختلف علاقوں پر 22 بار بمباری
تہران - ارنا - نیوز ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکہ نے یمن پر اپنے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے منگل کی صبح مختلف علاقوں پر 22 بار بمباری کی ہے۔
-
دنیامائیکرو سافٹ کے ملازمین کا صیہونی حکومت کے ساتھ تعاون کے خلاف احتجاج
تہران - IRNA - امریکی ملٹی نیشنل کمپنی "مائیکروسافٹ" کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر کمپنی کے ملازمین کے ایک گروپ نے کمپنی کی جانب سے اسرائيل کے ساتھ تعاون پر شدید احتجاج کیا۔
-
دنیاایمنسٹی انٹرنیشنل: نیتن یاہو کو گرفتار کر کے عالمی عدالت انصاف کے حوالے کیا جائے
تہران (ارنا) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ہنگری کی طرف سے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو ملک کے دورے کی دعوت دینا بین الاقوامی قانون کی توہین ہے اور بوڈاپیسٹ اسے گرفتار کر کے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حوالے کرے۔
-
عالم اسلامحماس: اندھا دھند بمباری سےصہیونی قیدیوں کی زندگی خطرے میں ہے
تہران - IRNA - حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی بمباری سے صیہونی قیدیوں کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہے۔ بیان میں بینجمن نیتن یاہو کے جنگ بندی معاہدے کی ناکامی کو صیہونی وزیر داخلہ کی بلیک میلنگ قرار دیا گیا ہے۔
-
دنیاامریکی انٹیلی جنس کمیونٹی: غزہ میں حماس کو شکست نہیں دی جاسکی
تہران - ارنا- امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی کی رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہے کہ غزہ میں فلسطینی مزاحمتی گروپ حماس کو شکست نہیں ہوئی ہے اور وہ اپنی طاقت برقرار رکھے ہوئے ہے۔
-
عالم اسلامحماس: واشنگٹن - تل ابیب کا تعاون غزہ جنگ میں امریکہ کی شمولیت کو ثابت کرتا ہے
تہران (ارنا) غزہ پٹی کے خلاف فوجی جارحیت کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے صیہونی حکومت اور امریکہ کے درمیان سابقہ ہم آہنگی کا حوالہ دیتے ہوئے تحریک حماس کے ترجمان نے تاکید کی کہ اس سے فلسطینی عوام کے خلاف جرائم میں امریکہ کی شرکت ثابت ہوتی ہے۔
-
عالم اسلامگیند قابضین کے کورٹ میں ہے، حماس
تہران - ارنا - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے غزہ پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے ثالثوں کی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیند اب قابض حکومت کے کورٹ میں ہے۔
-
-
-
سیاستایران کا غزہ میں مستقل جنگ بندی اور فلسطینیوں کی معاشی مدد کا مطالبہ
لندن (ارنا) جنیوا میں انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کی گورننگ کونسل کے اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے فلسطین کی تباہ کن انسانی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے غزہ میں مستقل جنگ بندی، قبضے کے خاتمے اور فلسطینیوں کے خلاف تمام اقتصادی اور تجارتی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کیا۔
-
عالم اسلامصہیونی قیدیوں کی رہائی صرف مذاکرات کے ذریعے ممکن ہے، حماس
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ قابضین کا غزہ پٹی میں دوبارہ جنگ شروع کرنے کا منصوبہ ناکام ہو گیا ہے، کہا ہے کہ صہیونی قیدیوں کی رہائی صرف مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
-
عالم اسلامعمان کے مفتی اعظم کی غزہ کے لوگوں کے لیے امداد کی اپیل
تہران (ارنا) عمان کے مفتی اعظم شیخ احمد الخلیلی نے اپنے پیغام میں تمام مسلمانوں اور دنیا بھر کے بیدار ضمیروں سے غزہ کے عوام کی ہر ممکن مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
دنیاکولمبیا یونیورسٹی کا فلسطینی حامی طلباء کے خلاف کریک ڈاؤن / آزادی اظہار کا امریکی انداز!
تہران - ارنا - امریکن کولمبیا یونیورسٹی نے فلسطین کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں میں شرکت کے جرم میں 4 طلباء کو معطل اور انکے یونیورسٹی آنے پر پابندی لگا دی۔
-
عالم اسلامعرب سربراہی اجلاس کے فیصلے آنے والے چیلنجوں کے مطابق نہیں، جہاد اسلامی فلسطین
تہران - ارنا - فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ نے عرب لیگ کے ہنگامی سربراہی اجلاس کے اختتامی بیان اور اجلاس میں اٹھائے گئے موقف کو مثبت قرار دیا لیکن ساتھ ہی اس بات پر زور دیا کہ یہ فیصلے ان چیلنجوں کا جواب نہیں دیں گے جو صیہونی حکومت اور امریکہ فلسطینی عوام اور عرب ممالک پر مسلط کرنا چاہتے ہیں۔
-
1 مارچ 2025، غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے پہلے مرحلے کا آخری دن!
عالم اسلامجنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر بات چیت شروع نہیں ہوئی، حماس
تہران (ارنا) حماس کے میڈیا ایڈوائزر طاہر النونو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر بات چیت شروع نہیں ہوئی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی قید سے رہائی پانے والے فلسطینی ڈاکٹر کا قیدیوں پر ہونے والے انسانیت سوز مظالم کا انکشاف
تہران (ارنا) غزہ سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی ڈاکٹر نے اسرائیلی جیلوں میں اسیری کے دوران نامساعد اور ناقابل بیان مشکل حالات کا انکشاف کیا ہے۔
-
عالم اسلامفلسطینی قیدیوں کی حامل 12 بسیں غزہ پہنچ گئیں
تہران (ارنا) صیہونی قید سے رہائی پانے والے 456 فلسطینی قیدی غزہ پہنچ گئے ہیں۔ ان قیدیوں کی آمد کے ساتھ ہی فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اپنے بیان میں بعض ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ قیدیوں کے حوالے سےدوہرا معیار نہ اپنائیں۔
-
عالم اسلامحماس کے ترجمان: فیصلہ مزاحمت کے ہاتھ میں ہے / دھمکیوں سے دشمن کو کچھ حاصل نہیں ہوگا
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ میدان جنگ کی طرح مذاکرات میں بھی فیصلے اور عمل کی طاقت فلسطینی عوام اور مزاحمتی قوتوں کے ہاتھ میں ہے۔
-
عالم اسلامرفح پولیس کو نشانہ بنانا جنگ بندی معاہدے کی خطرناک خلاف ورزی ہے، حماس کا انتباہ
تہران (ارنا) اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ آج صبح رفح شہر کے مشرق میں صہیونی ڈرون کے ذریعے انسانی امداد کے داخلے کو یقینی بنانے کے ذمہ دار پولیس عناصر پر کیا گیا بزدلانہ حملہ، جس کے نتیجے میں3 افراد شہید ہوئے، جنگ بندی معاہدے کی صریح اور خطرناک خلاف ورزی ہے۔
-
دنیاقیدیوں کی حوالگی کے موقع پر القسام کی طاقت کا مظاہرہ / حماس نے صیہونیوں کو شدید نفسیاتی دھچکا پہنچایا
تہران (ارنا) - فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کی جانب سے قیدیوں کی حوالگی کی تقریب کا حوالہ دیتے ہوئے صیہونی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ اس تقریب میں مزاحمت نے طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو شدید نفسیاتی اور روحانی ضربیں لگائیں۔
-
پاکستانپاکستانی پروفیسر: دنیا غزہ کے خلاف ٹرمپ اور نیتن یاہو کے سازشی منصوبے کو قبول نہیں کرے گی
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی فورمین کرسچن یونیورسٹی میں اسٹریٹجک اسٹڈیز کی پروفیسر نے امریکی صدر کے فلسطینیوں کی زبردستی نقل مکانی کے منصوبے کے خلاف عالم اسلام کے رہنماؤں سے متفقہ ردعمل کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "عالمی برادری ٹرمپ اور نیتن یاہو کی غزہ پر قبضے کی سازش کو کبھی قبول نہیں کرے گی۔"