یمنی مسلح افواج
-
عالم اسلامیمنی فوج کا مقبوضہ علاقوں میں اہم اسرائیلی اہداف پر حملہ
صنعا- ارنا- یمن کی مسلح افواج نے ایک کامیاب آپریشن میں یافا( تل ابیب) میں اہم اسرائیلی اہداف کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامامریکہ کے "ہیری ٹرومین" ایئرکرافٹ کیریئر کو نشانہ بنایا، یمن کی مسلح افواج کا اعلان
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے "یو ایس ایس ہیری ٹرومین" طیارہ بردار جہاز اور دیگر جنگی جہازوں کو بحیرہ احمر میں نشانہ بنا کر انہیں فرار کرنے پر مجبور کردیا گيا ۔
-
عالم اسلامانصاراللہ: صیہونی حکومت کا دفاعی نظام ہمارے میزائل کو روک نہیں سکا
صنعا ارنا- انصار اللہ نے اتوار کی صبح مقبوضہ فلسطین( اسرائیل) پر میزائل حملے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا دفاعی نظام ہمارے میزائیل روکنے میں ناکام رہا ہے۔
-
عالم اسلامایک اور (ایم کیو 9) امریکی جنگی ڈرون طیارہ یمن کی فوج کے ہاتھوں تباہ
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ فوج کے جوانوں نے ایک امریکی ایم کیو 9 ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔
-
عالم اسلامیمنی مسلح افواج کے ہاتھوں 13ویں UAV MQ-9 کی تباہی
تہران (ارنا) یمنی مسلح افواج کے ائیر ڈیفنس یونٹ نے 13ویں امریکی ڈرون MQ-9 کو تباہ کر دیا۔
-
عالم اسلامیمن کا بیلسٹک میزائل مرکزی تل ابیب پر جا لگا
تہران - ارنا - یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے تل ابیب کے قلب میں ایک فوجی ہدف پر میزائل حملے کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیل صنعا کے سامنے پہلے سے زیادہ بے بس/ یمن سے 200 سے زائد میزائل اور 170 ڈرون داغے گئے
تہران- ارنا- صہیونی میڈیا ہاوس "معاریو" نے یمنی حملوں کا مقابلہ کرنے میں اسرائیلی حکومت کی بے بسی اور نا اہلی پر زور دیتے ہوئے لکھا ہے کہ اب تک یمنی سرزمین سے مقبوضہ علاقوں پر 200 سے زیادہ میزائل اور 170 ڈرون داغے جا چکے ہیں۔
-
عالم اسلامتل ابیب میں 2 حساس فوجی اہداف پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے، ترجمان یمنی فوج
صنعا - ارنا - یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ تل ابیب میں صیہونی حکومت کے 2 حساس فوجی اہداف کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
دنیایمن کی فوج نے امریکی جنگی جہازوں کو نشانہ بنایا: پنٹاگون
تہران/ ارنا- امریکی وزارت جنگ پنٹاگون نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ یمن کی فوج نے باب المندب میں امریکی بحری بیڑے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامیمنی مسلح افواج: اسرائیلی کمپنیوں کے حصص کی فروخت کا فوجی کارروائیوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
تہران (IRNA) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت سے وابستہ ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے حصص کی دوسری کمپنیوں یا فریقوں کو منتقلی کا ان کمپنیوں یا بحری جہازوں کے خلاف یمن کے تعزیری اقدامات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
عالم اسلامیمنی مسلح افواج کی تین بحری کارروائیاں
تہران - ارنا - یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر، بحیرہ عرب اور آبنائے باب المندب میں تین کارروائیاں کی گئیں جس میں اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کو نشانہ بنایا گيا۔
-
سیاستیمنی مسلح افواج نے تل ابیب میں ایک اہم ہدف پر حملہ کیا۔
تہران (IRNA) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے تل ابیب میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامیمن کی انصار اللہ نے اسرائیل کے خلاف حملے روکنے کی امریکی اور برطانوی تجویز مسترد کردی
تہران(IRNA) انصاراللہ یمن کے سیاسی بیورو کے رکن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کی تنظیم نے امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے اس تجویز کو مسترد کردیا ہے کہ اگر اسرائیل پر حملے روک دیئے جائیں وہ ہماری حکومت کو تسلیم کرلیں گے۔
-
عالم اسلامصہیونی فوج کا یمنی میزائل کو روکنے میں ناکامی کا اعتراف
تہران(IRNA) چند گھنٹوں کی خاموشی کے بعد اسرائیلی فوج نے یمنی مسلح افواج کی جانب سے داغے گئے میزائل کو روکنے میں فضائی دفاعی نظام کی ناکامی کا اعتراف کیا۔
-
عالم اسلامغزہ کی حمایت میں یمنی فوج کا آپریشن
تہران(ارنا) یمن کی مسلح افواج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے غزہ کے مظلوم عوام اور مجاہدین کی حمایت جاری رکھتے ہوئے اور اپنے ملک کے خلاف امریکہ اور برطانیہ کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے مزید دو آپریشن شروع کیے ہیں۔
-
دنیاتل ابیب پر ڈرون حملے کی نئی تفصیلات شائع، صہیونی میڈیا
تہران (ارنا) صیہونی ذرائع ابلاغ تل ابیب پر یمنی ڈرون حملے سے حیران ہیں اور یدیعوت آحارنوت نے اپنی ایک رپورٹ میں اس حملے کی مزید تفصیلات شائع کی ہیں۔
-
عالم اسلامیمنی فوج کا اسرائیل جانے والے 4 بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملہ
صنعا(ارنا) یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے جمعہ کی رات کہا ہے کہ انہوں نے امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت سے وابستہ چار بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملہ کیا۔
-
عالم اسلاماسرائیلی جانے والے 2 بحری جہازوں کو غرق کردیا ہے، یمنی مسلح افواج کا اعلان
صنعا (ارنا) یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے ہفتے کی رات مقبوضہ فلسطین جانے والے دو بحری جہازوں پر حملے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ عید کے موقع پر فلسطینی مجاہدین کے لیے ہمارا تحفہ ہے۔
-
عالم اسلام2 ا مریکی اور 2 اسرائیلی بحری جہازوں پر یمن کی مسلح افواج کے حملے
تہران(ارنا) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اپنے ملک کی سمندری حدود میں 4 امریکی اور صیہونی جہازوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔