خوزستان میں سپاہ پاسداران انقلاب کے تعلقات عامہ کے دفتر کے مطابق، غیر ملکی انٹیلیجنس سروس سے وابستہ ایک جاسوسی نیٹ ورک کو کئی دن کی کوششوں کے بعد بالآخر جمعہ کے روز تباہ کردیا گیا۔
خلیج فارس کے ایک ملک کی انٹیلیجنس سروس سے منسلک جاسوسی نیٹ ورک کے ایجنٹوں کو جو صوبے میں حساس مراکز سے معلومات اکٹھا کرنے میں سرگرم تھے، گرفتار کر کے عدالتی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔
آپ کا تبصرہ