اھواز - ارنا - خوزستان کی سپاہ پاسداران انقلاب انٹیلی جنس نے صوبے کے حساس مراکز سے معلومات اکٹھی کرنے میں سرگرم افراد کو، جو
خلیج فارس کے ایک ملک کی انٹیلیجنس سروس کے جاسوس نیٹ ورک سے منسلک تھے، گرفتار کر کے عدالتی حکام کے حوالے کردیا۔
تہران۔ ارنا- ایرانی سپریم لیڈر کے خصوصی معاون اور اعلی مشیر نے خلیج فارس کی جنوبی سرحد پر واقع بعض ممالک کو اپنی سلامتی اور میڈیا میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا اور یہ جان لینا ہوگا کہ اگر وہ ایران میں مداخلت کرتے ہیں تو انھیں اس کی قیمت چکانی پڑے گی۔