تہران (IRNA) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ تعلقات عامہ نے ملک کے 6 صوبوں میں صیہونی حکومت کے 12 ایجنٹوں کو گرفتار کرلیا ہے جو ایک نیٹ ورک کے صورت میں سیکورٹی مسائل پیدا کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔