اسرائیلی نسل کشی کے آغاز کے 450 ویں دن غزہ پٹی مضافات میں صیہونی قصبوں پر مزاحمتی راکٹ حملے

تہران- ارنا- صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ غزہ پٹی سے سدیروت کی طرف 4 راکٹ فائر کیے گئے اور اس علاقے میں خطرے کے سائرن بجنے لگے۔

 صیہونی حکومت کے چینل 12 نے اطلاع دی ہے کہ غزہ پٹی سے داغے گئے 5 راکٹوں میں سے صرف 2 راکٹوں کو دفاعی نظام روکنے میں کامیاب ہوا۔ صیہونی حکومت کی فوج نے اس دعوے کی تصدیق کی ہے۔

کچھ رپورٹس بتاتی ہیں کہ تین اور راکٹ سیدیروت کالونی پر گرے۔

اس  سلسلے میں صہیونی آرمی ریڈیو نے مزید بتایا  کہ راکٹ بیت حانون سے ، ناحال بٹالین کے اڈے سے کچھ دور پرداغ گئے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .