فلسطینی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے: گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صہیونی فوج نے غزہ پٹی میں تین جرائم کا ارتکاب کرتے ہوئے 32 فلسطینیوں کو شہید اور 95 کو زخمی کیا۔
اس بیان میں کہا گیا ہے: ان شہداء اور زخمیوں سمیت، 7 اکتوبر 2023 سے غزہ پٹی پر صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب تک 44,612 فلسطینی شہید اور 105,834 زخمی ہو چکے ہیں۔
آپ کا تبصرہ