ویٹ لفٹنگ کے ایشیائی مقابلے قطر کے دوحہ شہر میں جاری ہیں، جہاں کیژان مقصودی نے اسنیچ میں 94 کلوگرام اور کلین اینڈ جرک میں 115 کلوگرام کے وزن اٹھائے اور مجموعی طور پر 209 کلوگرام اٹھا کر مقابلوں کا چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا۔
ایران کی دوسری کھلاڑی سیدہ معصومہ حسینی نے بھی اسنیچ میں 86 کلوگرام اور کلین اینڈ جرک میں 103 کلوگرام کا وزن اٹھا کر ایشیا کی پانچویں پوزیشن حاصل کی۔
آپ کا تبصرہ