بریگیڈیئر جنرل ایرج مسجدی نے شہید عباس نیلفروشان کے جسد خاکی کے استقبال میں لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت کے بارے میں کہا کہ ہم آخری دم تک شہداء کے راستے پر گامزن رہیں گے۔
انہوں نے لوگوں کی پرجوش شرکت کو مزاحمت، استقامت اور شہادت کے حصول کے جذبے سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم ان عزیز شہداء، فلسطین اور لبنان کے مظلوموں کے خون کا بدلہ صہیونی دشمن سے لیں گے۔ .
القدس کے ڈپٹی کمانڈرنے کہا کہ ایران کی مسلح افواج پوری طرح تیار ہیں۔
آپ کا تبصرہ