28 ستمبر، 2024، 4:57 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85610778
T T
0 Persons

لیبلز

کنعانی: "سید حسن نصراللہ" کی فخریہ راہ جاری رہے گی

تہران – ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے سوشل میڈیا پر حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی خبر پر تعزیت پیش کی ہے۔

اس پیغام کے ایک حصہ میں کہا گیا ہے: رہبر مزاحمت جناب سید حسن نصر اللہ کا شاندار راستہ جاری رہے گا اور قدس شریف کو آزاد کرانے کا ان کا مقدس مقصد انشاء اللہ پورا ہو گا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .