سید حسن نصراللہ
-
سیاستعراقچی: شہید نصراللہ کا خون مزاحمت کے درخت کو مضبوط بنائےگا
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ شہید قدس و فلسطین کی شکل میں شہید سید حسن نصر اللہ اور فلسطین و لبنان میں مزاحمتی محاذ کے دیگر شہداء کا خون مزاحمت کے درخت کو مضبوط کرے گا اور صیہونی حکومت کے خلاف حتمی فتح پر منتج ہوگا۔
-
معاشرہ تہران کی امام خمینی عیدگاہ میں شہید سید حسن نصراللہ کی مجلس ترحیم
تہران – ارنا – تہران کی امام خمینی عیدگاہ میں مجاہد فی سبیل اللہ شہید سید حسن نصراللہ کی مجلس ترحیم منعقد ہوئی ۔
-
سیاستایران کا میزائل آپریشن اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 اور جائز دفاع کے حق پر مبنی تھا۔
تہران - ارنا – ایران کے وزیر خارجہ نے برطانیہ، جرمنی اور فرانس کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 51 کی بنیاد پر صرف اپنے جائز دفاع کا حق استعمال کرتے ہوئے صرف صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
دفاعسید حسن نصر اللہ کے ساتھ شہید ہونے والے ایرانی جنرل کے لئے رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام
تہران-ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں بیروت کے ضاحیہ میں خباثت آمیز صیہونی حکومت کے حملوں میں بہادر ایرانی جنرل و مفکر جنرل عباس نیلفروشان رحمت اللہ علیہ کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
تصویرتہران میں یونیورسٹی طلبا اور عوام کی عزاداری
تہران میں پیر 30 ستمبر کی شام یونیورسٹی طلبا اور عوام کی بڑی تعداد نے حزب اللہ لبنان کے شہید سربراہ سید حسن نصراللہ کے سوگ میں تہران یونیورسٹی سے انقلاب اسکوائر تک عزاداری کے جلوس نکالے
-
سیاستجابری انصاری: شہید سید حسن نصراللہ کا نام علاقے کی تاریخ میں ہمیشہ باقی رہے گا
تہران – ارنا – ارنا کے مینیجنگ ڈائریکٹر حسین جابری انصاری نے تہران میں حزب اللہ کے دفتر میں کہا ہے کہ سید حسن نصراللہ کا نام اور یاد، ایک منفرد مجاہد عالم دین اور سیاسی رہنما کے عنوان سے علاقے کی تاریخ میں ہمیشہ باقی رہے گی۔
-
سیاستمشہد مقدس میں صیہونی جرائم کے خلاف احتجاجی اجتماع
مشہد کے عوام کی ایک بڑی تعداد نے سید حسن نصراللہ کو شہید کرنے اور غاصب صیہونی حکومت کے دیگر وحشیانہ جرائم کے خلاف شہر کے شہدا اسکوائر پر احتجاجی اجتماع اور صیہونی جرائم کی مذمت کی
-
سیاستکنعانی: صیہونی حکومت کے اقدامات بغیر جواب کے نہیں رہيں گے
تہران – ارنا – ترجمان وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کے حالیہ جرائم کے بارے میں کہا ہے کہ ہم سلوگن نہیں دیتے، عمل کرتے ہیں اور جو بھی ایران کی قومی سلامتی کے خلاف اقدام کرے گا اس کو اس کی مہم پسندی کا جواب ضرور ملے گا
-
دنیاگارڈین: اسرائيل نے سید حسن نصراللہ کو قتل کرکے امریکا کو بے حیثیت کردیا ہے
تہران – ارنا – روزنامہ گارڈین نے اپنے تجزیئے میں لکھا ہے کہ اسرائیل نے لبنان میں جنگ بندی کے لئے امریکی مطالبے کو مسترد اور حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ کو قتل کرکے بائيڈن کی پوزیشن مشکوک کردی ہے
-
تصویرتہران میں حزب اللہ کے دفتر میں تعزیتی حاضری
تہران میں حزب اللہ کے دفتر میں اہم شخصیات نے حاضری دے کر سید حسن نصراللہ کی شہادت پر تعزیت پیش کی
-
دفاعکمانڈرسپاہ قدس : آزادی قدس تک حزب اللہ کے ساتھ ہیں گے
تہران – ارنا – سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ان شاء اللہ فتح فلسطین اور آزادی قدس تک مکتب وراہ سید حسن نصرااللہ پر گامزن اور اسلامی استقامتی تحریک حزب اللہ کے ساتھ رہيں گے
-
سیاستعراقچی: شہادت سید حسن نصراللہ حزب اللہ کی زیادہ پیشرفت اور طاقتور ہونے کا باعث بنے گی
نیویارک – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ اور لبنان میں جو جرائم کررہی ہے ان کے پیش نظر علاقے میں اس کا کوئی مستقبل ہے
-
سیاستسید عباس عراقچی: شہید حسن نصر اللہ کے خون سے مزاحمت کا درخت اور تناور ہوگا
تہران-ارنا- وزیر خارجہ نے اپنے لبنانی ہم منصب عبداللہ بوحبیب سےٹیلی فونی رابطے میں سید مزاحمت حسن نصر اللہ کی شہادت پر اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام اور حکومت کی جانب سے انہيں تعزیت پیش کی۔
-
عالم اسلامسید عبدالملک الحوثی: ہم فلسطین اور لبنان کے عوام کو مایوس نہیں کریں گے
تہران - ارنا – انصار اللہ یمن کے رہنما نے لبنان میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے موقع پر اپنے ایک خطاب میں اس سانحہ پر تعزیت پیش کرتے ہوئے اسے پوری امت اسلامیہ کے لیے ایک عظیم نقصان قرار دیا اور یقین دہانی کرائی کہ ہم فلسطین اور لبنان کے عوام اور لبنان و فلسطین میں اپنے مجاہد ساتھیوں کو نا امید نہيں کريں گے۔
-
سیاستعراقچی: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی بے عملی صیہونی حکومت کے جرائم کے جاری رہنے کی بڑی وجہ ہے
نیو یارک - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امریکہ اور اسرائيل کے دیگر مغربی حامیوں کی خلاف ورزیوں کی وجہ سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے عدم اقدام اس بات کا باعت بنا ہے کہ ناجائز صیہونی حکومت مہم جوئی اور جرائم کا سلسلہ جاری رکھے ۔
-
سیاسترہبر انقلاب : زوال پزیر صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کے حملے زیادہ شدید ہوں گے
تہران-ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر پیغام جاری کیا ہے۔
-
سیاستعراقچی: صیہونی حکومت سید حسن نصر اللہ کے خون کے اثرات دیکھے گی
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو مزاحمت کی توسیع پر سید حسن نصر اللہ کے خون کے اثرات کو دیکھنا ہوگا۔
-
سیاستصدر ایران : سید حسن نصر اللہ سمیت مزاحمت کے رہنماؤں کی شہادت، مزاحمت کے شجرہ طیبہ کو مزید مضبوط کرے گی
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے سید حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد اپنے پیغام میں لکھا ہے: سید حسن نصر اللہ سمیت مزاحمت کے رہنماؤں کی شہادت، مزاحمت کے شجرہ طیبہ کو مزید مضبوط کرے گی۔
-
سیاستسید حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد اسرائیل کے ظلم و بربریت کے خلاف مزاحمت مزید قوت کے ساتھ آگے بڑھے گی: ظریف
تہران: ارنا- ایران کے اسٹریٹجک امور کے سربراہ نے ایک پیغام میں زور دیا ہے کہ بلاشبہ خطے اور دنیا کے لیے نیتن یاہو اور اسرائیل کی سازش ناکام ہو جائے گی اور ان کی بربریت کے خلاف قائم ہونے والی یہ مزاحمت اب سے مزید مضبوطی کے ساتھ آگے بڑھے گی۔
-
سیاستکنعانی: "سید حسن نصراللہ" کی فخریہ راہ جاری رہے گی
تہران – ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے سوشل میڈیا پر حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی خبر پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
عالم اسلامحزب اللہ نے سید حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی
تہران- ارنا- لبنان کی اسلامی مزاحمت نے ایک بیان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کی بیروت پر 30 سے زائد بار بمباری
تہران(IRNA) ہفتہ کی صبح نیوز میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ صیہونیوں نے جمعے اور پفتے کی درمیانی رات بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقوں پر 30 سے زائد بار بمباری کی اور یہ حملے اب بھی جاری ہیں۔
-
عالم اسلامحسن نصراللہ کا خطاب اور موقف قابل تعریف، نیتن یاھو کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے
تہران (IRNA) حماس نے حزب اللہ کے سربراہ کے خطاب کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سید حسن نصر اللہ کا موقف قابل تعریف ہے اور انہوں نے جمعرات کی تقریر کے ذریعے نیتن یاہو منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔
-
عالم اسلامسید حسن نصر اللہ : صیہونیوں کو بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی
تہران - ارنا - حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے لبنان میں اپنی حالیہ دہشت گردانہ کارروائیوں سے تمام ریڈ لائن پار کر لی ہے۔
-
سیاستعراقی: مزاحمت کی حمایت کی ایران کی اصولی پالیسی جاری رہے گی
تهران- ارنا- سید عباس عراقچی نے ایران میں حزب اللہ لبنان کے نمائندے سے ملاقات میں مزاحمت کی حمایت میں اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسی کے جاری رہنے پر زور دیا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے بھاری ڈرون اور راکٹ حملے
تہران - ارنا - حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ جنوبی لبنان اور شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو بھاری راکٹ اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا۔
-
سیاستامانی: حزب اللہ کی کارروائی اسرائیلی حکومت کے لیے حیران کن تھی
تہران- ارنا- لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ حزب اللہ کی کارروائی صیہونی حکومت کے لیے پوری طرح سے حیران کن تھی کیونکہ صیہونی حکومت ہمیشہ یہ دعوی کرتی ہے کہ اس کے پاس بے حد مضبوط خفیہ ایجنسیوں کا نیٹ ورک ہے لیکن پھر بھی اسے کچھ پتہ نہيں چلا اور کاری ضرب لگائی گئی۔
-
عالم اسلامسید حسن نصراللہ: ہم آج کی کارروائیوں کو آپریشن یوم اربعین کا نام دیتے ہیں
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اپنے خطاب میں آج اتوار کی صبح انجام پانے والے آپریشن یوم اربعین کی تفصیلات بیان کیں۔
-
عالم اسلامفلسطینی مزاحمت کا حزب اللہ کو پیغام: فتح قریب اور خیبر کو دوبارہ فتح کرنے کا وقت آ گیا
تہران- ارنا- فلسطین کی مزاحمت نے حزب اللہ لبنان کے نام ایک پیغام میں صیہونیوں سے مقابلے میں اپنے ساتھ کھڑے ہونے پر حزب اللہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ فتح قریب ہے۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرحسن نصراللہ : اگر آپ تحریک مزاحمت کی حمایت نہیں کرتے تو اس کی پیٹھ میں خنجر بھی نہ گھوپیں
حسن نصراللہ : اگر آپ تحریک مزاحمت کی حمایت نہیں کرتے تو اس کی پیٹھ میں خنجر بھی نہ گھوپیں