اسرائیلی فوج کے مطابق، ایک طیارے نے لبنان سے زمین سے زمین پر مار کرنے والا بیلسٹک میزائل داغا جو تل ابیب کے علاقے میں گرا اور خطرے کے سائرن نہیں بجے جس کی تحقیقات جاری ہیں۔
اطلاعات کے مطابق حیفہ کے قریب کم از کم 5 دھماکے سنے گئے۔
لبنان کی حزب اللہ نے آج ہفتے کی صبح ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مزاحمت نے فلسطینی قوم کی حمایت اور لبنان کے شہروں اور دیہاتوں پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں صیہونی فوج کی رامات ڈیوڈ بیس اور ہوائی اڈے کو فادی 3 میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
آپ کا تبصرہ