ایران کے صدر نے جمعرات کی صبح ہونے والی اس ملاقات میں تاکید کی کہ دنیا کے ہر کونے میں مقیم ایرانی ماہرین، سائنس دان، صنعت کار اور سرمایہ کار ہمارے لیے قابل احترام ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ ان کی مدد سے ہم مسائل کے حل اور ملکی ترقی کے لیے نئی راہوں تک پہنچنے میں کامیاب ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم معاشرے میں ہم آہنگی پیدا کر کے مسائل پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
صدر ایران نے کہا کہ پڑوسیوں کے ساتھ روابط کا فروغ اور ملکی انفرارسٹرکچر کو مضبوط بنانا حکومت کی کوششوں کا حصہ ہیں۔
آپ کا تبصرہ