1 اگست، 2024، 4:29 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85555684
T T
0 Persons

لیبلز

صیہونی یقینا پچھتائيں گے، چيف آف آرمی اسٹاف

تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف آرمی اسٹاف تہران میں اسماعیل ہنیہ کے قتل پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ صیہونیوں کی اس جرم کی سزا ضرور دی جائے گی۔

جنرل محمد باقری نے ایک انٹرویو میں کہا کہ مزاحمتی محاذ  اور ہم شہید ہنیہ کے خون  کے انتقام کے طریقہ کار پر غور کر رہے ہيں لیکن یہ کام ضرور ہوگا۔  

 انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ کئی طرح کے اقدامات کئے جائيں گے اور صیہونی یقینی طور پر پچھتائيں گے۔

 فوج کے کمانڈر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے بھی کہا: صیہونی حکومت کو اس کے کئے کی سزا ملنی چاہیے تاکہ اس جرم کی تلافی ہو سکے۔

جنرل حسین سلامی نے بھی  زور دیا ہے کہ  ابھی تک صیہونی حکومت کی طرف سے کوئی ایسا اقدام نہیں کیا گیا ہے  کا ہم نے مناسب جواب نہ دیا ہو۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .