جنرل باقری
-
دفاعایران، روس اور عراق کے فوجی حکام نے دہشت گردوں سے نمٹنے میں شامی فوج کی حمایت پر زور دیا
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے روسی وزیر دفاع اور عراقی اور شامی فوجوں کے چیفس آف اسٹاف کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی کے ساتھ شام میں تکفیری دہشت گردوں کا بیک وقت حملہ ، شام، اس کے اتحادیوں اور مزاحمتی فرنٹ کو کمزور کرنے کے لئے امریکی و صیہونی سازش ہے۔
-
دفاعصیہونی کی حالیہ جارحیت کے جواب کی منصوبہ بندی ہو چکی ہے، جواب صیہونی حکام کے تصور سے پرے ہوگا
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی سرزمین پر حملے کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا کہا کہ صیہونی حکومت کو یقینا ایران کی مقدس سرزمین پر جارحیت کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
-
عالم اسلامحزب اللہ کے نئے سربراہ کے انتخاب سے، صیہونی حکومت کی تباہی کی رفتار تیز ہوجائے گی: چیف آف اسٹاف
تہران/ ارنا- مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف بریگیڈیئر جنرل محمد باقری نے حزب اللہ کے نئے سیکریٹری جنرل کے انتخاب کو استقامتی محاذ، بالخصوص حزب اللہ لبنان کے استحکام، ان کی تیاری اور بڑھتی صلاحیتون کی علامت قرار دیا۔
-
سیاستصیہونی یقینا پچھتائيں گے، چيف آف آرمی اسٹاف
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف آرمی اسٹاف تہران میں اسماعیل ہنیہ کے قتل پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ صیہونیوں کی اس جرم کی سزا ضرور دی جائے گی۔
-
دفاعچیف آف اسٹاف نے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر سانحے کی جانچ پڑتال کا حکم جاری کردیا
تہران/ ارنا – مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے آج صبح ایک اعلی سطحی وفد کو صدر کے ہیلی کاپٹر سانحے کی جانچ پڑتال کے لئے تعینات کردیا۔
-
ترکیہ کے وزیر دفاع سے ٹیلی فون پر بات چیت
دفاعایرانی فوج کے سربراہ کا امریکہ کو انتباہ،اسرائيلی جرائم کی حمایت بندکرو
تہران (ارنا) ایران کی مسلح افوج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے غزہ میں صیہونی حکومت کی جرائم کی حمایت کو اسرائیل کے جرائم میں امریکی مشارکت کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ سلسلہ جاری رہا تو صورتحال خراب سے خراب ہوسکتی ہے۔
-
سیاستایران دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کے لئے پوری طری تیار ہے۔ مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری کا اعلان
تہران – ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے شام کے وزیر دفاع اور چیف آف آرمی اسٹاف کے نام اپنے پیغام میں، دہشت گردی اوراس کی جڑوں نیز اس کے عوامل کے خلاف زیادہ سنجیدہ مہم شروع کئے جانے کی ضرورت پرزور دیا ہے۔
-
سیاستاسلامی نظام کے دشمن، انسانی حقوق کے کسی اصول پر کاربند نہيں، جنرل باقری
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس نظام کے دشمن، انسانی حقوق اور اخلاقیات کے کسی بھی اصول کی پابندی نہيں کرتے۔
-
سیاستجنرل باقری نے ایران و پاکستان کے درمیان فوجی تعاون میں توسیع پر زور دیا
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف نے ایران و پاکستان کے درمیان فوجی تعلقات میں توسیع کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے، علاقائي سطح پر دونوں ملکوں کے درمیان ٹریننگ اور مشترکہ دفاعی و سیکوریٹی کے شعبے میں تعلقات بڑھانے پر زور دیا۔
-
سیاستجنرل باقری کی عمانی سلطان سے ملاقات
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے عمان کے سلطان ہیثم بن طارق بن تیمور آل سعید سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستدفاعی صنعت میں اپنے تجربات عراق منتقل کرنے کے لیے تیار ہیں: جنرل باقری
تہران، ارنا – ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے کہاہے کہ ایران کی مسلح افواج کے پاس دہشت گردی کے خلاف جنگ اور دفاعی صنعت سمیت مختلف شعبوں میں بہت زیادہ قابلیتوں اور صلاحیتیں ہیں جن شعبوں میں ہم اپنے تجربات عراق منتقل کرنے کے لیے تیار کر سکتے ہیں۔
-
جنرل باقری:
سیاستدھمکی کو کبھی کم نہیں سمجھتے ہیں، ڈرونز کے سلسلے میں اعلی مقام پر پہنچ رہے ہیں
تہران، ارنا – ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے جدید جنگ میں ڈرون کی اہمیت پر زور دیا اور کہا ہے کہ ہم نئے طریقوں اور آلات کا استعمال کرتے ہوئے مستقبل کی لڑائیوں کی ضرورت کے واضح ادراک کے ساتھ آج اور مستقبل کے بدلتے ہوئے میدان میں داخل ہوئی ہے اور خوش قسمتی سے ہم نے فوج میں یہ صلاحیت دیکھی ہے۔
-
سیاستجنرل باقری نے آرمی کے ڈرون کے خفیہ مرکز کا دورہ کیا
تہران، ارنا - مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے آرمی کے ڈرون کے خفیہ اور زیر زمین مرکز کا دورہ کیا۔