جنرل سلامی
-
دفاعمیجر جنرل سلامی کی موجودگی میں آئی آر جی سی نیوی کے بحری جہازوں کے کمپلیکس کی رونمائی
تہران-ارنا۔ پاسداران انقلاب فوج کی بحریہ کے بحری جہازوں کے ایک زمین دوز مرکز کی رونمائی آئی آر جی سی کے کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں کی گئی۔
-
دفاعجنرل سلامی: ہم پورے عزم کے ساتھ ملک کی سلامتی و خودمختاری کا تحفظ کریں گے
تہران -ارنا- پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ "ہم ملک کی سلامتی اور خود مختاری، اپنے نظام، قومی مفادات، تاریخ اور زمین کی عزم کے ساتھ حفاظت کریں گے۔ ایران کوئی ایسی سرزمین نہیں ہے جس کی طرف غیر ملکی ٹیڑھی آنکھ سے دیکھ سکیں، یہ جہاد کے مرد و خواتین کی سر زمین ہے۔
-
دفاعجنرل سلامی: شام چھوڑنے والے آخری لوگ آئی آر جی سی سپاہی تھے
تہران-ارنا- پاسداران انقلاب اسلامی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شام کے مزاحمتی فرنٹ سے واپس آنے والے آخری افراد، آئی آر جی سی کے سپاہی تھے اور اس میدان سے سب سے آخر میں واپس آنے والا فوجی بھی، پاسداران انقلاب کا رکن تھا۔
-
دفاعسردار سلامی : عالمی سامراج کے مقابلے میں ایران اسلامی کی طاقت وتوانائی سب کے سامنے ہے
ارومیہ – ارنا- سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ خدا کے فضل و کرم اور شہیدوں کی مجاہدتوں کی برکت سے آج ایران اسلامی کی طاقت و توانائی میں روز افزوں اضافہ ہورہا ہے اورعالمی سامراج کے مقابلے میں اس کی طاقت سب کے سامنے ہے
-
سیاستجنرل سلامی: ہم نے 12 اسرائیلی جہاز مارے/ شپنگ لائن کو محفوظ بنایا
تہران- ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے ہمارے 14 بحری جہازوں کو بحیرہ احمر اور بحیرہ روم میں نشانہ بنایا تاکہ ہم تیل برآمد نہ کر سکیں تو ہم نے بھی اس کے 12 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا اور جب پانچویں جہاز کو نشانہ بنایا تو انہوں نے ہاتھ اٹھا دیئے کہ بحری جہازوں کی جنگ ختم کی جائے۔
-
سیاستصیہونی یقینا پچھتائيں گے، چيف آف آرمی اسٹاف
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف آرمی اسٹاف تہران میں اسماعیل ہنیہ کے قتل پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ صیہونیوں کی اس جرم کی سزا ضرور دی جائے گی۔
-
سیاستپاسداران انقلاب فوج، نو منتخب صدر کے ساتھ مکمل تعاون پر آمادہ، عہدہ مبارک ہو، جنرل سلامی
تہران- ارنا- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے چودہویں صدارتی انتخابات میں ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی کامیابی کے بعد انہيں ایران کے نئے صدر بننے پر مبارک باد دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ پاسداران انقلاب فوج حکومت کے ساتھ پوری طرح سے تعاون پر تیار ہے۔
-
سیاستسپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا عزم
تہران (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے ایران کے 14ویں صدارتی انتخابات میں مسعود پزشکیان کے صدر منتخب ہونے پر اپنے مبارکبادی پیغام میں حکومت کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
ویڈیوکلپاسرائيل کے خلاف کارروائی میں نیا توازن قائم کیا ہے ، پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر
جنرل سلامی نے کہا: اب سے صیہونی حکومت جہاں بھی ہمارے مفادات، ہمارے سرمائے یا ہماری شخصیتوں اور شہریوں کے خلاف حملہ کرے گی تو ہم ایران سے براہ راست اس پر جوابی حملہ کریں گے۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹراگر اسرائیل رد عمل دکھائے گا تو ہمارا جواب اور زيادہ سخت ہوگا، پاسداران انقلاب فوج کے کمانڈر، جنرل سلامی
پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے ایران کی جانب سے صیہونی حکومت کے خلاف جوابی کارروائی کے بعد کہا ہے کہ اگر اسرائیل رد عمل دکھائے گا تو ہمارا جواب اور زيادہ سخت ہوگا۔