پاکستان کے وزارت عظمی سے وابستہ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک میاں شہباز شریف ایک اعلی سطحی وفد کے ساتھ آیت اللہ رئیسی اور ان کے شہید ساتھیوں کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔
قابل ذکر ہے کہ حکومت پاکستان نے 21 مئی منگل کو ایران کے صدر کی شہادت پر عام سوگ کا اعلان کردیا تھا۔ آج پورے پاکستان میں پرچم سرنگوں رہے۔
آپ کا تبصرہ