تہران( ارنا) صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف بدھ کے روز صدر مملکت شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی تشییع میں شرکت کرنے کے لئے تہران پہنچ رہے ہیں۔