ایران کے نام سے منصوب شاہراہ کے نام کی تختی کی نقاب کشائی کی تقریب اسلام آباد میں پاکستان کے وزیراعظم شہبار شریف اور ایران کے صدر رئیسی کے درمیان باضابطہ بات چیت کے بعد دونوں ممالک کے سربراہان کی طرف سے منعقد ہونے والی ہے۔
یہ شاہراہ کو جو پہلے اسلام آباد کی اسٹریٹ 11 کے نام سے جانی جاتی تھی، آج بروز پیر کو ایران کے اعلیٰ سطحی وفد کے دورہ پاکستان کے موقع پر "خیابان ایران" کے نام سے منصوب ہو جائے گی۔
آپ کا تبصرہ