7 اپریل، 2024، 11:37 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85437527
T T
0 Persons

لیبلز

صیہونی فوج کی جنوبی غزہ اور خانیونس پر بمباری

تہران (ارنا) صیہونی فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقوں اور خان یونس کے مغرب میں شدید بمباری کی ہے۔

غزہ پر صیہونی فوج کے حملے جنگ کے 184ویں روز بھی جاری ہیں۔

ذرائع نے غزہ کی پٹی کے وسط میں واقع النصیرت کیمپ پر صہیونی ڈرون کی پرواز کی اطلاع دی ہے۔

صیہونی فوج کے توپ خانے نے النصیرت کیمپ کے شمال میں واقع قصبے المغراقہ پر بھی گولہ باری کی۔

دوسری جانب فلسطینی ذرائع نے مشرقی رفح کے میں ایک مکان پر بمباری کے دوران متعدد فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .