خانیونس
-
عالم اسلامغزہ میں سردی اور بارش، روتے اور کانپتے بچے
تہران- IRNA- العربی الجدید نیوز ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ شدید سردی کے ساتھ ساتھ خوراک اور گرمی پہنچانے والے آلات کی کمی اور رہنے کی کم سے کم سہولیات اور شدید بارشوں نے غزہ کے خیموں میں سیلاب اور بے گھر لوگوں کے لیے جان لیوا حالات پیدا کر دیے ہیں۔
-
غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ کا 426 واں دن
عالم اسلامجنوبی غزہ میں صیہونی بمباری / درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی
تہران (ارنا) غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ کے 426ویں روز درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
عالم اسلامغزہ پٹی پر اسرائیل کی تاز بمباری میں فلسطینی شہداء کی تعداد 31 ہوگئی
تہران (ارنا) غزہ پٹی پر صبح سویرے ہونے والے صیہونی حملوں میں اب تک 31 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کا نیا جرم/ پناہ گزینوں کے خیمے پر حملہ 60 شہید اور 40 زخمی + ویڈیو
تہران- ارنا- فلسطینی ذرائع ابلاغ نے منگل کی صبح خان یونس شہر میں پناہ گزینوں کے خیموں پر حملے کے صیہونی حکومت کے نئے جرم کی خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اس بھیانک حملے میں اب تک 60 شہید اور 40 زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستانپاکستان کا خان یونس کی صورتحال اور اسرائیلی حملوں پر تشویش کا اظہار
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیلی غاصب حکومت کے مسلسل وحشیانہ حملوں اور ہزاروں فلسطینیوں کے بے گھر ہونے کے بعد خان یونس کی ابتر صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ پٹی پر جنونی صیہونی فوج کے مسلسل حملے / متعدد فلسطینی شہید
تہران (ارنا) قابض صیہونی فوج نے جنوبی غزہ کے الزیتون محلے میں فلسطینیوں کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
عالم اسلامخانیونس پر صیہونیوں کے حالیہ جرم میں درجنوں بچے مارے گئے، یونیسیف
تہران (ارنا) اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ جنوبی غزہ پٹی کے علاقے خانیونس پر حالیہ صیہونی حملے میں بڑی تعداد میں بچے مارے گئے ہیں۔
-
عالم اسلامخان یونس پر صیہونی حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئی
تہران (ارنا) میڈیکل ذرائع نے اتوار کی صبح اطلاع دی ہے کہ جنوبی غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے مجرمانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئی ہے۔
-
عالم اسلامجرائم پیشہ صیہونی حکام پر مقدمہ چلایا جائے، انصاراللہ کا مطالبہ
تہران(ارنا) یمن کی تحریک انصار اللہ نے غزہ میں صیہونی حکومت کے تازہ جرائم کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیلی حکام کے مواخذے اور ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کے اسکولوں پر امریکی گولہ بارود سے بمباری
تہران (ارنا) صیہونی حکومت نے جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے اسکولوں پر بمباری میں امریکی ساختہ گولہ بارود کا استعمال کیا ہے۔ اس بات کا انکشاف سی این این نے تازہ تحقیقی رپورٹ میں کیا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کو فوری طور پر سزا دی جائے ، الازہر
تہران-ارنا- مصر کی الازہر یونیورسٹی نے بدھ کے روز ایک بیان جاری کرکے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف بھیانک جرائم کی وجہ سے صیہونی حکومت کو فوری طور پر سزا دی جانی چاہیے۔
-
عالم اسلامصیہونی فوج کی جنوبی غزہ اور خانیونس پر بمباری
تہران (ارنا) صیہونی فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقوں اور خان یونس کے مغرب میں شدید بمباری کی ہے۔
-
عالم اسلامصہیونی فوج کا خانیونس کے 2 اسپتالوں کا محاصرہ
تہران (ارنا) فلسطینی ہلال احمر نے اتوار کی شب بتایا ہے کہ صہیونی فوج نے غزہ کے جنوب میں واقع خانیونس شہر میں الامل اور ناصر اسپتال کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
-
عالم اسلامجنگ کے 156 دن، غزہ پر صیہونی حکومت کا شدید حملہ
تہران-ارنا- غزہ کے خلاف جارحیت کے 156 دن گزر جانے کے باوجود اس علاقے پر صیہونی حکومت کے حملے بدستور جاری ہیں۔
-
عالم اسلامصیہونی فوج کے ہاتھوں 47 فلسطینی شہید، اجساد شہداء الاقصی ہسپتال منتقل
تہران (ارنا) مرکزی اور جنوبی غزہ میں صیہونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے 47 فلسطینی شہداء کو دیر البلاح کے شہداء الاقصی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔