اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 15 میں سے 14 ارکان نے اس کونسل کے غیر مستقل ارکان کی طرف سے غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پیش کی گئی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ مستقل رکن کی حیثیت سے امریکہ نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظوری کرلی / امریکہ نے رائے سے پرہیز کیا
25 مارچ، 2024، 8:10 PM
News ID:
85427205
تہران (ارنا) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کر لی ہے۔
آپ کا تبصرہ