اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل
-
سیاستاقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے کیمیائی ہتھیاروں تک دہشت گرد گروہوں کی دستری کے خدشے پر سخت تشویش ظاہر کی ہے
نیویارک – ارنا – اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیرسعید ایروانی نے کیمیائی اسلحے تک دہشت گرد گرہووں کی دسترسی کو عالمی امن وسلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے اور اس کو روکنے کے لئے قوی تر بین الاقوامی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
دنیاچین نے شام پر اسرائیلی حملے بند کئے جانے کا مطالبہ کردیا
تہران – ارنا – اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب نے شام پر اسرائیلی حملے بند کئے جانے اور یہاں سے سبھی غیر قانونی غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے
-
سیاستایران: شام کے خلاف یک جانبہ پابندیاں ختم کی جائیں
نیویارک – ارنا – اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے شام کے خلاف یک جانبہ اور غیر انسانی پابندیوں کو اس ملک کے عوام کو اجتماعی سزا دینے کے مترادف قرار دیا اور مطالبہ کیا ہے کہ یہ غیر انسانی پابندیاں فورا ختم کی جائيں
-
سیاستاقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے نمائندوں کا بیان، مزاحمتی کمانڈروں کے قتل کی مذمت
تہران (ارنا) حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ شہید اسماعیل ھنیہ کے قتل کے بعد اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے متعدد خصوصی نمائندوں نے ایک اجتماعی بیان جاری میں اس واقعہ کی مذمت کی ہے۔
-
سیاستخطے میں ہونے والی پیش رفت کے حوالے سے یورپی ٹرائیکا کے بیان پر کنعانی کا ردعمل: ایران اپنی قومی سلامتی کے دفاع کے لیے کسی کی اجازت کا محتاج نہیں
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کے دفاع کے ساتھ ساتھ خطے میں استحکام اور امن کے قیام، نیزعدم تحفظ اور دہشت گردی کے اصل عناصر کے خلاف پرعزم ہے اور اس حوالے سے اپنے تسلیم شدہ حقوق کے استعمال میں کسی سے اجازت نہیں لیتا۔
-
سیاستاسرائیلی جارحیت کو روکنا اور غزہ میں جنگ بندی ہماری اولین ترجیح ہے، ایرانی مندوب
نیویارک(ارنا) اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی بیک وقت دو ترجیحات ہیں: غزہ میں جنگ بندی کا قیام اور اس سرزمین سے قابضین کا انخلاء، نیز اسماعیل ہنیہ کے قتل اسرائیل کو سزا دینا اور اس حکومت کی جارحیت کے اعادہ کو روکنا ہے۔
-
سیاستباقری: غاصب صیہونی حکومت کی مزید جارحیتوں کو روکنے کا واحد راستہ ایران کی جانب سے اپنے حق دفاع سے کام لینا ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے جدہ میں او آئی سی کے ہنگامی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی جارحیتوں اور خلاف ورزیوں پر سلامتی کونسل کی جانب سے مناسب اقدام نہ کئے جانے کی صورت میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سامنے اس کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے کہ وہ اپنے دفاع کے قانونی حق سے کام لے
-
سیاستصیہونیوں کے جرائم پر سلامتی کونسل کی خاموشی علاقے میں بے ثباتی کی اہم ترین وجہ ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے غزہ میں فلسطینیوں کے وسیع قتل عام اور دوسرے ملکوں میں فلسطینی رہنماؤں کے دہشت گردانہ قتل پر سلامتی کونسل کی خاموشی کو علاقے میں بے ثباتی کی اہم ترین وجہ قرار دیا ہے۔
-
سیاستاقوام متحدہ میں ایران کے سفیر: یمن پر اسرائیلی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور علاقے کے سلامتی کے لئے خطرہ ہے
نیویارک – ارنا – اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے یمن کے خلاف اپنی حالیہ جارحیت میں دانستہ، حیاتی اہمیت کی غیر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے ۔
-
سیاستایروانی : ایران فوری مسائل کے حل اور علاقے میں امن و سلامتی کے فروغ میں تعاون کے لئے تیار ہے
نیویارک – ارنا – اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران مسائل کے حل اور علاقے میں امن و سلامتی کے فروغ میں شنگھائي تعاون تنظیم اور اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے تعاون کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیل تاریخ کی مستند ترین نسل کشی کر رہا ہے، فلسطینی سفیر
تہران- ارنا- اقوام متحدہ میں فلسطینی سفیر ریاض منصور نے غزہ میں اسرائیلی حکومت کے جنگی جرائم کو "تاریخ کی مستند ترین نسل کشی" قرار دیا۔
-
سیاستباقری: سلامتی کونسل اسرائیل کوغزہ کےخلاف جنگ بند کرنے پر مجبور کرے
نیویارک – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا ہے کہ سلامتی کونسل اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق اپنے فرائض پر عمل اور اسرائیلی حکومت کو غزہ کے خلاف جنگ بند کرنے پر مجبور کرے
-
سیاستعلی باقری کی ڈینس فرانسس سے ملاقات، غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حملوں کو روکنے کے لیے موثر کوششیں بڑھانے پر زور
نیویارک (ارنا) ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر ڈینس فرانسس سے ملاقات میں غزہ کے عوام کی نسل کشی اور صیہونی حملوں کو روکنے کے لیے موثر کوششوں کو بڑھانے پر زور دیا۔
-
سیاستباقری: سلامتی کونسل میں فلسطینی قوم کے حق اور موقف کا دفاع کریں گے
نیویارک- ارنا – نگراں وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطینی قوم کے حق اور موقف کا دفاع اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم بیان کرے گا
-
سیاستایران کے نگراں وزیر خارجہ نیویارک پہنچ گئے
نیویارک – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزیر خارجہ علی باقری کنی اب سے تھوڑی دیر قبل نیویارک کے جان ایف کنیڈی ایئر پورٹ پہنچ گئے
-
دنیاچين نے ایک بار پھر غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے بند کروانے کا مطالبہ کیا ہے
تہران – ارنا – اقوام متحدہ میں چین کے مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں مطالبہ کیا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے فوری طور پر بند کروائے جائيں
-
سیاستJCPOA کو فنکشنل کرنے کا واحد عملی آپشن بات چیت اور مخلصانہ تعاون ہے، ایرانی سفیر
نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور نمائندے نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں قرارداد 2231 اور مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے کہا کہ دباؤ، دھمکیاں اور محاذ آرائی مسائل کا حل نہیں اور آخرکار تعطل کا باعث بنیں گی۔JCPOA کو فنکشنل کرنے کا واحد عملی آپشن بات چیت اور مخلصانہ تعاون ہے۔
-
سیاستایروانی: ایران افغانستان میں پسماندگی اور انتہا پسندی ختم کرنے کی کوشش کررہا ہے
نیویارک – ارنا – اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران افغانستان میں پسماندگی، انتہا پسندی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے کوشاں ہے اور اس ملک کی تعمیر نو میں فعال کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے۔
-
سیاستصہیونی اشیاء کا بائیکاٹ سلامتی کونسل اور حکومتوں کی بے عملی کے خلاف سب سے مؤثر حکمت عملی ہے، کنعانی
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کو روکنے میں حکومتوں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی عدم فعالیت کی وجہ سے اقوام عالم اور غیر سرکاری تنظیموں پر عائد مظلوم فلسطینی قوم کی حمایت کی ذمہ داری بڑھ گئی ہے اور اس ضمن میں صہیونی اشیاء اور کمپنیوں کا بائیکاٹ کرنا سب سے آسان لیکن بہت موثر طریقہ ہے۔
-
پاکستانپاکستان کی وزارت خارجہ نے اسے اسلام آباد کے لیے ایک اہم سفارتی کامیابی قرار دیا ہے۔
اسلام آباد/ ارنا- پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ارکان کے 182 ووٹ حاصل کرکے دو سال کی مدت کے لئے سلامتی کونسل کی غیرمستقل رکنیت حاصل کرلی۔
-
سیاستIAEA کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایران کا خط
نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد میں ایران کے خلاف کئے گئے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اپنے موقف کی وضاحت کی.
-
سیاستعلاقے میں سیکوریٹی کے قیام کا واحد راستہ، اسرائیل کی حرکتوں پر لگام لگانا ہے، ایران
نیویارک-ارنا- اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے: علاقے میں امن و امان اور پائیداری کی بحالی کا واحد راستہ یہ ہے کہ سلامتی کونسل، اسرائیل کی سرکش حکومت کو غزہ میں جنگ اور نسل کشی فورا بند کرنے پر مجبور کرے اور وہاں جنگ بندی کا اعلان کرکے اسرائيل کی ناپائیداری پیدا کرنے والی حرکتوں کا خاتمہ کرے۔
-
دنیاغزہ کی حمایت کی سزا، نیویارک یونیوسٹی کے 133 طلبہ کو عدالتی سمن
نیویارک-ارنا- غزہ میں جنگ اور صیہونی جرائم کو 200 دن گزرنے کے ساتھ ہی، صیہونی حکومت کی ہر طرح سے مدد کرنے والی بائیڈن حکومت کے خلاف طلبہ کا غصہ پھوٹ پڑا ہے تاہم انہيں پولیس کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
سیاستاسلامی جمہوریہ ایران قومی سلامتی کے معاملے میں کوئی کمپرومائز نہیں کرے گا، ناصر کنعانی
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران نے ثابت کر دیا کہ وہ قومی سلامتی کے معاملے میں کوئی کمپرومائز نہیں کرے گا اور بین الاقوامی قوانین اور ضوابط کے تحت قومی سلامتی کا دفاع کرتا رہے گا۔
-
عالم اسلاماسلامی تعاون تنظیم: فلسطین کی مکمل رکنیت کے خلاف امریکہ کا ویٹو اقوام متحدہ کے چارٹر کے خلاف ہے
تہران (ارنا) اسلامی تعاون تنظیم نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی فلسطین کی مکمل رکنیت کی منظوری کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کو نبھانے میں ناکامی انتہائی افسوسناک ہے۔
-
پاکستانامریکہ کی طرف سے فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد ویٹو / اسلام آباد کا اظہار افسوس
اسلام آباد نے امریکہ کی طرف سے فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد ویٹو کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
عالم اسلاماقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد ویٹو
نیویورک (ارنا) امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو ویٹو کردیا۔
-
سیاستحسین امیرعبداللہیان اور انتونیو گوٹیرس کی ملاقات، ایرانی سفارت خانے پر صیہونی حملے کی مذمت
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستامیر عبداللّہیان: اسرائيل حکومت ایران کے خلاف ہر قسم کی مہم پسندی سے دستبردار ہوجائے
نیویارک – ارنا – وزیر خارجہ حسین امیر عبداللّہیان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو ایرانی مفادات کے خلاف ہر قسم کی فوجی مہم پسندی کی تکرار سے دستبردار ہونے پر مجبور کیا جائے۔
-
دنیالندن کا صیہونی حکومت سے مطالبہ، UNRWA کو شمالی غزہ تک بلا روک ٹوک رسائی فراہم کرنا ہوگی
تہران (ارنا) اقوام متحدہ میں برطانیہ کی سفیر باربرا ووڈ وارڈ نے بدھ کے روز مغربی ایشیا اور فلسطین میں پیش رفت سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران کہا کہ صیہونی حکومت کو اس تنظیم کو شمالی غزہ تک بلا روک ٹوک رسائی فراہم کرنی چاہیے۔