یہ حملے چار بار میں کئے گئے۔
امریکہ و برطانیہ کے جنگي طیاروں نے بدھ کے روز بھی مغربی یمن کے الحدیدہ صوبے کے بین الاقوامی ہوائي اڈے پر تین بار بمباری کی تھی ۔
واضح رہے یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ جب تک غزہ کے خلاف صیہونی جارجیت جاری رہے گي وہ صیہونی حکومت سے تعلق رکھنے والے بحری جہازوں کو نشانہ بناتی رہے گي۔
امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے آپریشن کو روکنے کے لئے اس پر حملے شروع کر دیئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ