القدس بریگیڈ نے اب سے کچھ دیر قبل اعلان کیا کہ غزہ کے اطراف واقع صیہونی کالونیوں کو راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
ادھر صیہونی ذرائع نے بھی اعلان کیا ہے کہ کیبوتس زکیم صیہونی کالونی پر راکٹ مارے گئے ہیں اور کافی دیر تک سائرن کی آواز سنائی دی گئی۔
صیہونیوں نے اس راکٹ حملے سے پہنچنے والے نقصانات کے بارے میں بتانے سے گریز کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ