8 فروری، 2024، 2:10 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85381066
T T
0 Persons

لیبلز

امریکہ اور برطانیہ کی مغربی یمن پر بمباری

8 فروری، 2024، 2:10 PM
News ID: 85381066
امریکہ اور برطانیہ کی مغربی یمن پر بمباری

تہران (ارنا) امریکی اور برطانوی جارحیت پسندوں نے مغربی یمن میں راس عیسی پر 3 بار بمباری کی ہے۔

المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق، یمن کے مقامی ذرائع نے مغربی یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے نئے حملوں کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا ہے کہ مغربی یمن میں الحدیدہ کے قصبے "الصلیف" کے علاقے "راس عیسی" پر 3 دفعہ بمباری کی گئی۔

یمنی ذرائع نے یمن کے شہر باقم کے علاقے "القطینات" پر بھی امریکی اور برطانوی حملے کی اطلاع دی ہے۔

یہ حملے ایسے وقت میں کیے جارہے ہیں جب صنعا نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی حمایت اور اس کی ناکہ بندی ہٹانے کے لیے صیہونی حکومت سے تعلق رکھنے والے بحری جہازوں اور مقبوضہ فلسطینی بندرگاہوں پر جانے والے جہازوں کو نشانہ بنائیں گے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .