ارنا کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے عبدالله علی الیحیا کو کویت کا وزیر خارجہ بننے پر مبارکباد پیش کی۔
امیر عبداللہیان نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے تمام مواقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے تہران کی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
کویت کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کا شکریا ادا کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان مستحکم تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ میں کویتی حکومت کے موقف کی وضاحت کی۔
آپ کا تبصرہ