کویت
-
عالم اسلامامیر کویت نے خلیج فارس تعاون کونسل کے بارے میں ایران کے مثبت موقف کی قدردانی کی ہے
تہران – ارنا – امیر کویت نے خلیج فارس تعاون کونسل کے 54 ویں اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کونسل کے رکن ملکوں کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مثبت اور تعمیری اقدامات کی کی قدردانی کی ہے
-
-
سیاست صدر ایران : ترقی کے لئے ہمیں علاقے میں امن کی ضرورت ہے
تہران – ارنا – صدر ایران نے کویت کے ولی عہد سے ملاقات میں ترقی اور پیشرفت کے لئے علاقے میں امن کی ضرورت پر زور دیا ہے ا
-
تصویرنیویارک میں صدر ایران کا تیسرا دن
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے دورہ نیویارک کے تیسرے دن کویت کے ولی عہد شیخ صباح خالد الحمد الصباح سے ملاقات اور گفتگو کی
-
سیاستعراقچی: اسرائیل کی حرکتوں پر لگام کے لئے خطے کے ممالک کو تعاون کرنا چاہیے
نیویارک - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کویت کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں بیت المقدس پر قابض حکومت کو خطے اور دنیا کے امن و سلامتی کے لیے انتہائی خطرناک قرار دیا اور کہا: خطے کے ممالک کو اس حکومت کی خباثتوں کے سد باب کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے۔
-
سیاستعراقچی نے نیویارک میں کویت اور کیوبا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی
نیویارک - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79ویں اجلاس کے موقع پر کویت اور کیوبا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستتینوں ایرانی جزائر اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین کا اٹوٹ اور ابدی حصہ ہیں
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس میں ایرانی جزائر سے متعلق بیان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ تین ایرانی جزیرے ابو موسی، تنب بزرگ اور تنب کوچک اسلامی جمہوریہ ایران کی سر زمین کا اٹوٹ اور ابدی حصہ ہيں۔
-
سیاستعراقچی: ایران کویت روابط میں فروغ کا خیر مقدم
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے کویتی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں کہا ہے کہ تہران باہمی روابط میں زیادہ سے زیادہ فروغ کا خیر مقدم کرتا ہے
-
سیاستایران علاقائی تبدیلیوں اور تعاون کو نیک نیتی کی نظر سے دیکھتا ہے، کویت کا دعوی بے بنیاد، ترجمان وزارت خارجہ
تہران-ارنا- ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے آرش گیس فیلڈ کے بارے میں کویت کے بار بار دوہرائے جانے والے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کویت کی جانب سے اس طرح کے دعوؤں کو بار بار دوہرایا جانا افسوس ناک ہے۔
-
سیاستجزیرہ ابوموسی، تنب کوچک و بزرگ ایران کی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
تہران(ارنا) وزارت خارجہ ایران کے ترجمان نے ابو موسی، تنب کوچک اور تنب بزرگ جیسے تین جزائر کو ایران کی سرزمین کا اٹوٹ حصہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی ارضی سالمیت کے بارے میں کسی قسم کے مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
-
سیاستایران کویت کے ساتھ ہمہ جہتی تعاون کا خواہاں ہے، امیرعبداللہیان
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے کویتی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے کے لیے تہران کی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔