صدر مملکت کا دورہ ماسکو مکمل، پوتین نے کرملن ہاوس میں  انہيں الوداع کیا

تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ ماسکو اختتام پزیر ہو گیا ہے اور وہ جمعہ کی صبح تہران واپس آ گئے ۔ برف باری کے دوران روسی صدر ولادیمیر پوتین نے انہیں کرملن ہاوس سے رخصت کیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .