سید ابراہیم رئیسی نے فرانسیسی صدر میکرون سے کہا کہ اگر غاصب صیہونی حکومت کے جرائم بشمول لوگوں کا قتل عام اور غزہ کا محاصرہ ختم نہ ہوا تو حالات پیچیدہ ہوجائیں گے جسکے نتیجے میں جنگی محاز کا جغرافیہ وسیع ہوسکتا ہے۔
تہران (ارنا) فلسطین کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے بارے میں فرانس کے صدر میکرون نے ایران کے صدر سے ٹیلیفونک بات جیت کی۔
آپ کا تبصرہ