14 اکتوبر، 2023، 11:47 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85258519
T T
0 Persons

لیبلز

تل ابیب کے خلاف فلسطینی مزاحمتی قوتوں کے نئے راکٹ حملے

تہران (ارنا) نیوز ذرائع نے ہفتے کی شب تل ابیب اور کئی دوسرے شہروں پر فلسطینی مزاحمتی قوتوں کے راکٹ حملوں کی نئی لہر کی اطلاع دی ہے۔

فلسطین کی سما نیوز ایجنسی کے مطابق القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے صیہونی حکومت کے مسلسل جرائم کے جواب میں تل ابیب کو درجنوں میزائلوں سے نشانہ بنایا جسکے بعد تل ابیب میزائل حملے کے سائرن سے گونج اٹھا۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی مزاحمتی فورسز نے تل ابیب کے جنوب مشرق میں واقع شہر الاد ہوائی اڈے کے علاوہ اشدود اور عسقلان کو بھی نشانہ بنایا۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .