ہمارے نمائندے کے مطابق پومسے کے سیمی فائنل میں مرجان سلحشوری کا مقابلہ جاپان کی یویوکو نیوا سے مقابلہ ہوا لیکن وہ بہت کم فرق سے ہار گئيں اور انہیں کانسی کے تمغے سے نوازا گيا۔
پچھلے ایشین گیمز میں مرجان سلحشوری نے ایران کے لیے چاندی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔
آپ کا تبصرہ