ایشین گیمز
-
تصویر1982 میں ہندوستان کے ایشین گیمز میں ایران کی ٹیم کی موجودگی کی دلچسپ تصاویر
اسلامی انقلاب کے بعد ایران کی ٹیموں کا پہلا ایشیائی تجربہ1982 میں منعقد ہونے والے نئی دہلی کے ایشین گیمز تھے۔ ایران پر مسلط کردہ جنگ کے باوجود، کشتی، ویٹ لفٹنگ، سائکلنگ اور فٹبال کی ٹیمیں ان مقابلوں میں شامل ہوئیں اور ایرانی عوام کے استقامت کا پیغام دنیا کو بھیجا کیا گیا۔ ایرانی کھلاڑیوں کا قافلہ محض 43 کھلاڑیوں پر مشتمل تھا لیکن 4 گولڈ میڈل، 4 سلور اور 4 برونز کے میڈل جیت کر ایشیا کی 7ویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔
-
اسپورٹس ہانگژو ایشین گیمز میں امیر حسین زارع نے 125 کلووزن کی فری اسٹائل کشتی کا فائنل جیت کرایرانی کارواں کے لئے تیرھواں گولڈمیڈل حاصل کیا
ہانگژو- ارنا- انیسویں ایشین گیمز میں فری اسٹائل کشتی ، 125 کلو وزن کے مقابلے میں ایران کے امیر حسین زارع کے گولڈ میڈل کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچی ۔
-
اسپورٹسایشین گیمز، کوراش میں ایران کا تیسرا گولڈ میڈل
تہران ( ارنا ) ہانگ زو ایشین گیمز میں شریک ایران کے کھلاڑی نے کوراش کا فائنل جیت کا گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔
-
اسپورٹسایشین گیمز: پومسے میں ایران کی خاتون کھلاڑی کا کانسی کا تمغہ
ابیجنگ (ارنا) چین کے شہر ہانگزو میں جاری ایشین گيمز میں شریک ایران کی خاتون کھلاڑی مرجان سلحشور نے پومسے کے مقابلوں میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
ایشیائي کھیلوں کی افتتاحیہ تقریب اور ایران کے کاروان شہید حججی کی پریڈ
ہانگژو- ارنا- چين کے شہر ہانگژو میں ایشیائي کھیلوں کا افتتاح ہوگیا ہے اور ایران کی ٹیم نے کاروان شہید حججی کے نام سے افتتاحیہ تقریب کی پریڈ میں حصہ لیا۔
-
اسپورٹسایشین گیمز کی افتتاحی تقریب، تصویری جھلکیاں
19ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب ہفتہ کی شام چین کے شہر ہانگ زو میں منعقد ہوئی۔ 19ویں ایشین گیمز میں 520 سے زائد کھلاڑیوں پر مشتمل ایرانی دستے نے حصہ لیا۔
-
اسپورٹسایرانی خواتین کی والی بال ٹیم 48 سال بعد ایشین گیمز میں شرکت کرے گی: داورزنی
تہران، ارنا - والی بال فیڈریشن کےسربراہ نے کہاہے کہ ایرانی خواتین کی قومی والی بال ٹیم 48 سال بعد ایشین گیمز میں شرکت کرے گی۔