21 جون، 2023، 3:02 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85147496
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی وزیر خارجہ کویت اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے

مسقط، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ جو مسقط کے دورے پر ہے، آج خلیج فارس کے ممالک کے دورے کے تسلسل میں کویت اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان جنہوں نے 19 جون سے خلیج فارس کے ممالک کے دورے کا آغاز کیا ہے۔ اب تک قطر اور عمان کے ممالک کا دورہ کیا ہے اور آج اس عمان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد کویت اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔

دو طرفہ بات چیت اور اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال امیر عبد اللہیان کے دورہ کویت اور متحدہ عرب امارات کے اہم ترین موضوعات میں سے ایک ہوگا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .