18 جون، 2023، 11:08 AM
Journalist ID: 2392
News ID: 85143830
T T
0 Persons

لیبلز

ازبک صدر ایران پہنچ گئے

18 جون، 2023، 11:08 AM
News ID: 85143830
ازبک صدر ایران پہنچ گئے

تہران، ارنا - ازبکستان کے صدر اپنے ایرانی ہم منصب کی سرکاری دعوت کی بناپر دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔

شوکت میرضیایف اتوار کے روز تہران کے بین الاقوامی ہوائی اڈے مہرآباد پہنچ گئے۔
ازبک صدر سے باضابطہ خیرمقدم کی تقریب کا جلد ہی سعدآباد ثقافتی کمپلیکس میں انعقاد کیا جائے گا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .