8 اپریل، 2023، 3:38 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85077136
T T
0 Persons

لیبلز

بہت مشکل حالات میں ہیں: صیہونی فوج

8 اپریل، 2023، 3:38 PM
News ID: 85077136
بہت مشکل حالات میں ہیں: صیہونی فوج

تہران، ارنا - صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم بہت مشکل حالات میں ہیں۔

یہ بات ریچارد هیشت نے سی این این چینل کے ساتھ انٹرویو میں کہی۔

انہوں نے  مسجد الاقصی اور مغربی کنارے پر صیہونیوں کی جارحیت کے جواب میں غزہ کی پٹی اور لبنان کی طرف سے فلسطینی جنگجوؤں کےمیزائل حملوں حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت مشکل لمحوں سے گزر رہی ہے اور مسجد الاقصی، غزہ اور لبنان میں حالیہ وقائع کے بعد کشیدگی کی کمی کے درپے ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .