24 مارچ، 2023، 11:19 AM
Journalist ID: 2393
News ID: 85064898
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی سفارتخانے میں نوروز 1402 کی تقریب میں سعودی عرب کے سفیر کی شرکت

تہران، ارنا – سعودی عرب کے سفیر نے  پیر کے روز تاجکستان میں ایرانی سفارتخانے میں حاضر ہوکر وروز 1402 کی تقریب میں شرکت کی۔

سعودی عرب کے سفیر نے  پیر کے روز تاجکستان میں ایرانی سفارتخانے میں حاضر ہوکر نوروز 1402 کی تقریب میں شرکت کی اور ایرانی سفیر کے ساتھ ملاقات کی۔

ایرانی سفیر نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے تعلقات مغربی ایشیا کے علاقے میں عالم اسلام کے دو بااثر اور اہم ممالک کے طور پر ایک نئے رجحان اور ملکوں اور علاقائی ملکوں کے مفادات کے کردار کی بنیاد بن سکتے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .