یہ بات محمد باقر قالیباف نے منگل کے روز اپنے ایک پیغام میں نئے ایرانی سال 1402 پر مبارکباد دیتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ جب ہم اتحاد اور منصوبہ بندی سے نا اہلی پر قابو پا لیں دن وہ بہترین دن ہوگا۔
قالیباف نے کہا کہ ہم علاقہ اور دنیا میں ایک نئے نظام کی تشکیل کا مشاہدہ کر رہے ہیں جو ایران کے آزادی رائے کے مواقع فراہم کر سکتے ہیں۔
انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ نیا سال ایرانی عوام کے لئے چمکنے اور ترقی کا سال ہوگا۔
ایرانی اسپیکر نے ملک کے معاشی قوانین کی تکمیل کے لئے پارلیمنٹ کے منصوبوں پر عملدرآمد پر زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ سماجی شعبوں میں خواتین کی حمایت کا بل قائد انقلاب کے پرانے مطالبات میں سے ایک کے طور پر نئے سال میں میرے سرگرمی کے ایجنڈے کا ایک اہم محور ہوگا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
نئی حکمرانی طاقتور ایران کے راستے کے حصول میں انقلاب کا دوسرا قدم ہے: قالیباف
21 مارچ، 2023، 12:51 PM
News ID:
85062983
تہران، ارنا – ایرانی اسپیکر نے کہا ہے کہ نئی حکمرانی طاقتور ایران کے راستے کے حصول میں انقلاب کا دوسرا قدم ہے، نئی حکمرانی کا مطلب ایرانی عوام کی زندگی کو بہتر بنانے کے لئے اسلامی انقلاب کی بنیاد پر طریقوں کی تبدیلی ہے۔
متعلقہ خبریں
-
نئے سال میں پائیدار معاشی نمو کیساتھ مہنگائی کو کنٹرول کرنا حکومت کا بنیادی منصوبہ ہے: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے نئے سال 1402 کے لیے حکومت کے اہم منصوبے کو پائیدار اقتصادی…
-
نئے ہجری شمسی سال 1402 کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام نوروز
تہران، ارنا - نئے ہجری شمسی سال 1402 (21 مارچ 2023 الی 19 مارچ 2024) کے آغاز پر رہبر انقلاب…
-
ایران میں نئے ہجری شمسی سال 1402 کا آغاز
تہران، ارنا - آج رات اسلامی جمہوریہ ایران میں نئے ہجری شمسی سال 1402 کا آغاز ہوگیا جبکہ ایرانی…
آپ کا تبصرہ