علامہ سید ابراہیم رئیسی نے پیر کی رات اپنے خطاب میں ایرانی عوام کو نئے سال ہجری شمسی کی آمد اور رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے ساتھ نوروز کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔
انہوں نے کہا کہ سال 1401 واقعات سے بھرا ہوا تھا، اس میں کڑواہٹ اور مٹھاس تھی، اتار چڑھاؤ تھے، لیکن اگر میں اسے ایک جملے میں کہنا چاہوں تو 1401 کا سال لوگوں کی طاقت اور بہادری اور اہم میدانوں میں ان کی شاندار کارکردگی کا سال تھا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ