رمضان المبارک
-
تصویرپہلا روزہ رکھنے والوں کا جشن، تہران
پہلا روزے رکھنے والوں کے اعزاز میں تقریب پیر کی شام (8اپریل 2024) کو تہران میں منعقد کی گئی۔
-
تصویررہبر انقلاب سے طلبہ کی رمضان ملاقات
طلبہ کے ایک گروپ نے رمضان المبارک کے 27 ویں دن ہفتہ کی شام (7 اپریل 2024) کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
سیاستایران کی وزارت خارجہ کا دنیا کی تمام حکومتوں اور مسلم ممالک سے فلسطین کی حمایت کا مطالبہ
تہران (ارنا) ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں تمام حکومتوں اور مسلمانوں کو صیہونی حکومت کے خلاف متحد ہونے اور مظلوم فلسطینی قوم کی بھرپور حمایت پر زور دیا ہے۔
-
معاشرہرمضان المبارک کی 21ویں شب روضہ امام رضا علیہ السلام میں شب بیداری اور اعمال شب قدر/ تصاویر
رمضان المبارک کی 21ویں شب روضہ امام رضا علیہ السلام میں شب بیداری اور اعمال شب قدر کا اہتمام کیا گیا جس میں لاکھوں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے، اس موقع پر مولائےمتقیان حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی یاد میں نوحہ خوانی اور سینہ زنی بھی کی گئی۔
-
تصویرکشاورز بلیوارڈ پر سادہ افطاری
"گھر کا افطار" کے نام سے ایک سادہ افطار تقریب 30 مارچ تک روزہ داروں کی میزبانی کرے گی۔ اس میں بچوں کی تفریح کے مواقع اور تہران کے کشاورز بلیوارڈ کے فٹ پاتھ پر نوروز کی تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
-
تصویرحرم امام رضا علیہ السلام میں تلاوت قرآن کی محفل
مشہد (ارنا) رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں ہر روز شام کو امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کی گوہرشاد مسجد میں زائرین کی موجودگی میں قرآن مجید کی تلاوت کی پر نور محفل کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
-
معاشرہتہران میں نئے سال کی آمد کے موقع پر ٹریفک، تصویریں
تہران (ارنا) نئے ایرانی سال کے موقع پر تہران کی سڑکوں پر بہت زیادہ ٹریفک ہے۔ اس شہر میں آبادی اور گاڑیوں کی تعداد میں اضافہ اور عوامی نقل و حمل کی کمی، عید نوروز کی خریداری نیز اس سال نوروز اور رمضان کا ایک ساتھ ہونا ، تہران میں ٹریفک کی بڑی وجوہات ہیں۔
-
معاشرہروضہ حضرت معصومہ (س) میں تلاوت کلام پاک کی محفل، تصویریں
قم (ارنا) رمضان المبارک کے 5 ویں روز بروز ہفتہ (16 مارچ 2024) حرم مبارک حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے ہال شبستان امام خمینی (رح) میں تلاوت قرآن پاک کی محفل منعقد ہوئی۔
-
معاشرہسنندج کی جامع مسجد میں قرآن پاک کی تلاوت، تصویریں
سنندج کی جامع مسجد میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں قرآن پاک کی ترتیل اور جزوہ خوانی کی محفلیں ہر روز منعقد ہوتی ہے۔
-
عالم اسلام80 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کی+ ویڈیو
تہران(ارنا) اسرائیل کی جانب سے عائدہ کردہ رکاوٹوں اور پابندیوں کے باوجود رمضان کے پہلے جمعہ کو 80 ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کی۔
-
آرٹس اور ثقافترہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں قرائت قرآن کریم کی محفل کا انعقاد
تہران/ ارنا- ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رح) میں سالانہ قرآنی محفل کا اب سے کچھ دیر قبل آغاز ہوگیا ہے۔ اس پروگرام میں رہبر انقلاب اسلامی نے بھی شرکت کی ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کے لیے بائیڈن کے مگرمچھ کے آنسو
تہران (ارنا) الخبر الجزائر اخبار نے رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر امریکی صدر جو بائیڈن کے غزہ کے عوام کے لیے پیغام کو منافقانہ قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ جو صدر صہیونیوں کے حملوں سے غزہ کے عام شہریوں کی ہلاکت کو افسوسناک کہتا ہے، وہی ہے جو صیہونی فوج کو اسلحہ اور گولہ بارود سے سپورٹ کرتا ہے۔
-
پاکستانکل پاکستان میں پہلی رمضان
اسلام آباد-ارنا- پاکستان کی رؤیت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ پیر کے روز غروب کے وقت چاند نظر آیا ہے جس کی بناء پر منگل کے روز پاکستان میں پہلی رمضان ہے۔
-
عالم اسلامرمضان المبارک کے آغاز پر مغربی کنارے میں صیہونی حکومت کے خصوصی حفاظتی اقدامات
تہران (ارنا) صہیونی آرمی ریڈیو نے آج بروز اتوار، رمضان کے مقدس مہینے کے موقع پر مغربی کنارے میں سخت حفاظتی اقدامات لاگو کرنے کا اعلان کیا ہے۔