یہ بات ناصر کنعانی نے جمعہ کے روز ایرانی طالبات کو زہر دینے کے بارے میں بعض مغربی حکام کے بیانات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے تصدیق کی کہ حکومت نے زہر کے معاملے اور اس کی وجوہات کی پیروی کرنے، تحقیقات کے نتائج پر دستاویزی معلومات شائع کرنے، اہل خانہ کو تسلی دینے اور پریشانی کو ختم کرنے کو اولین ترجیح دی ہے، مجاز حکام سنجیدگی سے اور درست طریقے سے تحقیقات کر رہے ہیں اور اس میدان میں اور جلد از جلد نتائج کا اعلان کریں گے۔
کنعانی نے توجہ دلائی کہ بعض ممالک جن کے سیاہ ریکارڈ ایرانی عوام کے خلاف انسانی حقوق کی بڑے پیمانے پر خلاف ورزیوں سے بھرے ہوئے ہیں آج انسانی حقوق کے حوالے سے کٹہرے میں کھڑے ہیں لہذا ان ممالک کے حکام کو چاہیے کہ وہ اس حوالے سے شوخ اور مداخلت پر مبنی بیانات دینا بند کریں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایران کا سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے انسانی مسائل سے فائدہ اٹھانے کیخلاف خبردار
3 مارچ، 2023، 4:42 PM
News ID:
85046339
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے انسانی مسائل کا استحصال کرنے کے خلاف انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان افراد کی مداخلت پسندانہ سیاسی پوزیشنوں کا تسلسل ہے اور اس کے ساتھ سیاسی مقاصد ہیں۔
متعلقہ خبریں
-
طالبات کو زہر دینے کے معاملے پر مغربی حکام کا رویہ پیچیدہ جنگ کا تسلسل ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایرانی طالبات کو مشتبہ زہر دینے…
-
ایرانی سکول کی طالبات کو زہر دینے کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟
تہران، ارنا – ایران میں لڑکیوں کے متعدد سکولوں کی طالبات کو مشتبہ طور پر زہر دینے سے تقریبا…
-
صدر رئیسی کا اسکول کی طالبات کو زہر دینے کے واقعات کی فوری تحقیقات کا حکم
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ دشمن ایرانی قوم کو مایوس کرنے کے لیے اسکولوں کو…
آپ کا تبصرہ