زہر دینے
-
سیاستایران کا سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے انسانی مسائل سے فائدہ اٹھانے کیخلاف خبردار
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے انسانی مسائل کا استحصال کرنے کے خلاف انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان افراد کی مداخلت پسندانہ سیاسی پوزیشنوں کا تسلسل ہے اور اس کے ساتھ سیاسی مقاصد ہیں۔
-
سیاستطالبات کو زہر دینے کے معاملے پر مغربی حکام کا رویہ پیچیدہ جنگ کا تسلسل ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایرانی طالبات کو مشتبہ زہر دینے کے حوالے سے بعض مغربی حکام کے مداخلت پسندانہ موقف دشمن کی پیچیدہ جنگ کا تسلسل ہے۔
-
سیاستایرانی سکول کی طالبات کو زہر دینے کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟
تہران، ارنا – ایران میں لڑکیوں کے متعدد سکولوں کی طالبات کو مشتبہ طور پر زہر دینے سے تقریبا تین مہینہ گزر چکا ہے۔ یہ واقعہ قم سے شروع ہوا اور کئی شہروں کے بعد تہران پہنچا۔ لیکن اس مشتبہ زہر کے پردے کے پیچھے کوں ہے؟