مختلف ممالک کے سربراہان نے صدر رئیسی کو اسلامی انقلاب کی فتح کی سالگرہ پر مبارکباد دی

تہران۔ ارنا- مختلف ممالک کے سربراہان نے صدر رئیسی کے نام میں الگ الگ پیغامات میں ان کو اسلامی انقلاب کی فتح کی سالگرہ پر مبارکباد دی۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، قازقستان، ترکمانستان، تھائی لینڈ، ترکی، انڈونیشیا، کرغزستان، جنوبی کوریا، کروشیا، تاجکستان، الجزائر، جاپان، موریطانیہ، یو اے ای، ازبکستان، سنگاپور، روس، شام، کیوبا، چین، آئرلینڈ، آرمینیا، سینیگال، فلپائن، ایتھوپیا، کویت، بیلاروس اور نکاراگوا کے سربراہان نے صدر رئیسی کے نام میں الگ الگ پیغامات میں ان کو اسلامی انقلاب کی فتح کی سالگرہ پر مبارکباد دی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .